نتائج تلاش

  1. نایاب

    کچھ میری ڈیزائننگ

    محترم بھائی اس دائرے والی جگہ کو بنا دائرے والے کتبے پر کچھ دیر نظر جما کر دیکھیں ۔ پھر جان لیں گے ۔ ان شاءاللہ
  2. نایاب

    کلام سید مہر علی شاہ

    سبحان اللہ کیا پرنور شراکت ہے اس صورت نوں میں جان آکھاں جانان کہ جان جہان آکھاں سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں جس شان تو شاناں سب بنیاں
  3. نایاب

    لیموں قدرت کا انمول تحفہ

    بہت خوب معلوماتی تحریر بہت شکریہ شراکت پر محترم بہنا
  4. نایاب

    تجلیات از حافظ مظہر الدین مظہر

    سبحان اللہ جزاک اللہ خیراء محترم الف بھائی
  5. نایاب

    گفتگوئے شہ ﷺ ابرار بہت کافی ہے -- حافظ مظہر الدین مظہر

    سبحان اللہ عشق و جذب و مستی سے سرشار ہدیہ عقیدت بہت شکریہ شراکت پر محترم الف بھائی
  6. نایاب

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    پٹھورے ہوں تو لاجواب
  7. نایاب

    ساتھ یہ زمیں جائے... ساتھ آسماں جائے.... ایک غزل....

    بہت خوب بہت اعلی خون کی ہیں تحریریں ، زندگی کی تصویریں دل کہاں کہاں تڑپے، جاں کہاں کہاں جائے
  8. نایاب

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    نفس مضمون بہت خو ب ہے اوزان بارے حامل ترازو جانیں
  9. نایاب

    پاینچ سالہ محمد علی کی ڈرایئنگ وا پینٹنگ

    ماشاءاللہ اللہ تعالی اپنی رحمت و برکت سے دین و دنیا کے علوم و فنون سے نوازے آمین
  10. نایاب

    پاینچ سالہ محمد علی کی ڈرایئنگ وا پینٹنگ

    ماشاءاللہ بہت خوب مصوری ہے ۔ اللہ کرے زور برش و قلم اور زیادہ آمین چوہدری بھائی خصوصی توجہ دیا کریں محمد علی پر ۔ اللہ تعالی انہیں سدا اپنی امان میں رکھے آمین کیا یہ آپ کے صاحب زادے ہیں ؟
  11. نایاب

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت یا علی کے پس منظر میں جو نور کی شیڈنگ ہے ۔ اس پر کچھ دیر نظر جما کر رکھو تو عجب نظارہ دکھتا ہے اس نور کا ۔
  12. نایاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں
  13. نایاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست ن اک س ت م ن ر ا ت
  14. نایاب

    ایاز صدیقی کاش اول ہی سے دل ان کا ثنا خواں ہوتا

    سبحان اللہ کیا خوب جذب بھری خواہش ہے میں بھی جاروب کشِ شہرِ گل افشاں ہوتا میری بخشش کا بھی یارب یہی عنواں ہوتا
  15. نایاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیں شاہ صاحب بسم اللہ کر دی ہے ۔ اب دیکھیں سٹارٹ ہوتی ہے کہ نہیں ی ن ہ ط ق س ن ط
  16. نایاب

    رضا پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے

    سبحان اللہ کیا شان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیان فرمائی ہے ۔
  17. نایاب

    منظر بھوپالی منظر بھوپالی: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    واہہہہہہہہہہہہہ اُگیں خوشی کے گلاب کیسے، دہکتے شعلوں کی کھیتیوں میں کسے پکارے یہ زندگانی، ہر آدمی جب چتاؤں سا ہو
  18. نایاب

    تہذیب - ہری شنکر پرسائی

    بہت مختصر بہت پر تاثر افسانہ شراکت پر بہت شکریہ محترم حسان بھائی
  19. نایاب

    Lake view

    بہت خوب شراکت لیکن یہ منظر ہیں کہاں کے ؟؟؟؟؟؟؟
  20. نایاب

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    محترم بھائی بہت اچھی سوچ ہے آپ کی اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین جن جن ادیبوں شاعروں سے انٹرویو لیں ۔ انہیں اک بار محفل اردو پر آ کر اردو کی خدمت بارے بھی آگہی دیں ۔ اک شمع جل پڑی تو سمجھیں شمع سے شمع جلتی جائے گی ۔ اور محفل اردو ادب سے جگمگا اٹھے گی ۔
Top