نتائج تلاش

  1. نایاب

    کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی! (کالم از شاہد ملک)

    بسم اللہ کریں ۔محترم بھائی
  2. نایاب

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بلاشک وہ اللہ سچا بے نیاز ہے ۔ اللہ تعالی آپ کے بھائی کی مغفرت فرمائے ۔ آپ کے بھائیوں کو سدا اللہ تعالی ہمت و طاقت سے نوازے آمین
  3. نایاب

    شکر گزار ہے پاکستان

    محترم الف نظامی بھائی بہت خوب معلوماتی شراکت پر جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    جاگو سونے والو صبح ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    غزل۔ جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    بہت شکریہ محترم فاتح بھائی آج اسی کی تلاش تھی ۔
  6. نایاب

    My heart will go on... Celine Dion

    عندلیب و حسیب میں کیا فرق ۔ ؟ دونوں کے آخر میں " ی ب " مشترک ۔ عندلیب پھول کی شیدائی حسیب پھول کا مددگار کہو کیا فرق رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. نایاب

    My heart will go on... Celine Dion

    آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    تمھیں کیا خبر۔۔۔۔۔

    بہت خوب کلام ہے آدم کے بیٹے کی، آنکھوں سے جاتی، حیا مانگتی ہوں، میں اپنے خدا سے، حوّا کی بیٹی کے، سر سے اُتری،، رِدا مانگتی ہوں۔۔۔ ۔
  9. نایاب

    My heart will go on... Celine Dion

    نیکی کریں اور پوچھ پوچھ وہ بھی کھلے دل والے
  10. نایاب

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    بہت خوب پسند ہے ۔ ناصر کاظی کا کلام مختصر اور وسیع ابلاغ کا حامل ہوتا ہے ۔
  11. نایاب

    کشف المحجوب سے کچھ باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ از حضر ت داتا گنج بخش علی ہجویری

    کشف المحجوب بلا شبہ حکمت و دانش سے پر مقالات کی حامل ہے ۔ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کیا خوب فرما گئے گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
  12. نایاب

    My heart will go on... Celine Dion

    کاش کہ ہم بھی انگلش جانتے
  13. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    چینی بہت ہی کم اچھی لگتی ہے ۔ آئیس کریم میں چاہے برابر کی ہو کم لگتی ہے ۔
  14. نایاب

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    یہ میری ڈائری کب سے چرا لی بٹیا عجب تاثر عجب گہرائی کوئی بھی لفظ بے معنی نہیں لگتا ۔ اک نظم مسلسل ہے جو کہ قاری کو سحرزدہ کیئے جاتی ہے ۔ منظر تشکیل کیئے جاتی ہے ۔
  15. نایاب

    سڑکے سڑکے جاندئے مٹیارے نی۔۔۔

    کیا سادگی اور بے ساختگی سے بھرپور ہوتے تھے ماضی کے گیت اور نغمے ۔ جتنی بار چاہے سن لو ہر بار اک نیا لطف نیا احساس بہت خوب شراکت عاطف بھائی
  16. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    دودھ پتی تیز پانی چینی سے پرہیز
  17. نایاب

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    بلاشک محترم زحال بھائی کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں اس آگہی کو عام کیا محفل اردو پر ۔ اور جتنے بھی حساس دل لوگوں نے اس کارخیر میں حصہ لیا ۔ اللہ انہیں اجر خیر سے نوازتے زحال بھائی کو بھی جزائے خیر سے نوازے گا ان شاءاللہ
  18. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جیتی رہو ۔ بٹیا رانی آپ نے بنا دی ۔ میں نے پی لی ۔ ہر گھونٹ پر اک دعا آپ کے نام
  19. نایاب

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    کیا خوب منظر نگاری ہے۔ بہت اچھا لکھا محترم بھائی
  20. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہا ہوں چائے پی جائے ۔ پر بنانے کا دل نہیں ۔
Top