نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد آپ کی عید کیسی گزری؟

    میرے بھائی الریاض سعودی عرب میں موجود ہوں ۔
  2. نایاب

    کچن غزل

    بہت خوب کچن سج گیا بمعہ کچن والی کے
  3. نایاب

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    انیس بھائی یہی درخواست میری جانب سے بھی ۔ کاش کہ میں کراچی میں ہوتا ۔
  4. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    چلیں پھر ابتدا کرتے ہیں پاک نام سے مقدس بٹیا سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ بچپن میں ضد کرتی تھیں ۔ ؟ بچپن میں آج کل میں کیا فرق محسوس کرتی ہیں ۔ ؟ کیا آپ اک سڑیل جھگڑالو بہنا رہی ہیں ؟
  5. نایاب

    مبارکباد آپ کی عید کیسی گزری؟

    عید تو ان کی تھی جنہیں میسر دید ہوئی ۔ ہم تو پردیس میں بیٹھے تصور میں چاند کو سجاتے رہے ۔ چاندنی سے دل بہلاتے رہے ۔ چاند رات گزر گئی نیٹ پر پھرتے پھراتے ۔ نماز پڑھ کر جو سوئے تو شام کی خبر لائے ۔ اپنوں سے دور عید نام ہے اداسی کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    ایک تھا ٹائیگر‘ صرف پانچ دن میں 100کروڑ کا بزنس

    سنا ہے کہ یہ پاکستان میں نمائیش کے لیئے پاکستان فلم سنسر بورڈ کے پاس ہے ۔ اگر ایسا موضوع ہے تو کیا پاکستان سنسر بورڈ اسے اجازت دے دیگا ۔ ؟
  7. نایاب

    ایک تھا ٹائیگر‘ صرف پانچ دن میں 100کروڑ کا بزنس

    اس فلم کی کہانی اور موضوع کیا ہے ؟۔جو پانچ دن میں اک ارب روپئے کا بزنس کر گئی ۔ ؟
  8. نایاب

    برصغیر میں عید کارڈز کی رسم کا آغاز کیسے ہوا

    اک چشم کشا تحریر ۔ اس تحریر سے یہ انکشاف ہوتا ہے کہ برصغیر میں عید کارڈ کی رسم 1940 اور 1950 کے درمیان شروع ہوئی ۔ اور سن 1940 سے پہلے عید کارڈ کا تصور نہ تھا ۔
  9. نایاب

    تاسف اشفاق احمد صاحب کی سالگرہ

    سہیل کی سالگرہ(افسانہ)۔ ۔ ۔ ۔ اشفاق احمد سہیل کی سالگرہ بڑی مارکیٹ کے سامنے، سڑک کے دونوں طرف بیٹھے ہوئے سینکڑوں لوگوں میں سے وہ یوسف کے سامنے آ کر رکا اور بولا ” بارہ چودہ کے کمرے پر ایملشن کروانا ہے ۔ گراؤنڈ تیار ہے، مال موجود ہے، شام تک کر لو گے ؟” یو سف نے مسکرا کر جواب دیا ” کیوں نہیں سر،...
  10. نایاب

    کتابیات روح

    بہت شکریہ محترم بھائی 12. يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ...
  11. نایاب

    تعارف السلامُ علیکم،

    محترم خالد حیات صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  12. نایاب

    صلاۃ التسبیح

    جزاک اللہ خیراء اک اچھی معلوماتی شراکت
  13. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    محترم بھائی مجھے یہ انٹرویو پڑھنے کے لیئے تین دن لگے تھے ۔ "اردو میں انگلش " انگلش میں اردو " ۔ اور اٹکل پچو سمجھ بھی لیا تھا ۔ بلاشبہ بٹیا رانی کے جوابات نے انٹرویو کو تشنہ نہیں رہنے دیا ۔
  14. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم علی بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائے آمین محترم بھائی " کہتے ۔ لاہور ۔ ہوں ۔ لکھتے ہوئے " ہ " لکھنے کے لیئے انگلش کا " o " پریس کیا کریں ۔
  15. نایاب

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    محترم خرم شہزاد خرم بھائی باضابطہ دلی خوش آمدید
  16. نایاب

    تاسف اشفاق احمد صاحب کی سالگرہ

    حق مغفرت فرمائے ۔ آمین بلا شبہ ایسے انسان کہیں صدیوں میں جنم لیتے ہیں ۔
  17. نایاب

    کتابیات روح

    بلاشبہ " روح " اللہ کا اک امر ہے ۔ اور اسکی تحقیق میں الجھنے والوں کو بہت تھوڑے علم کا حامل قرار دیا گیا ہے ۔ محترم روحانی بابا بھائی آپ نے " روح حیوانی و روح اعظم " کے بارے لکھا ۔ ان دونوں میں کیا تفریق ہو گی ؟ کیا اس کی تحقیق کو " ولا تجسسو "کے حکم میں شامل سمجھا جا سکتا ہے ؟
  18. نایاب

    بدلتے موسموں کی سی اک لڑکی

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت اچھی کاوش ہے بلا شبہ کسی مخلص کی طرح بیگانی سی،کبھی لگتی ہے بہت انجانی سی،حیرانی سی کبھی زخموں کا مرہم،کبھی خود ہی زخم،جیسے اک مشکل سوال ہے وہ
  19. نایاب

    شوال کی وجہ تسمیہ:

    جزاک اللہ خیراء
Top