میرے محترم بھائی
جہاں دو ہوں وہاں تیسرا وہ ہوتا ہے جو کہ آج ہی میرے پاس تیس دن کی قید کاٹ کر آیا ہے ۔
کوئی ناراضگی نہیں کہ ناراضگی ہم سے دور رہتی ہے بہت دور
تحریری گفتگو کا یہ نقصان بہت ہوتا ہے کہ
دوران گفتگو ہم اک دوسرے کے تاثرات سے بے خبر رہتے ہیں ۔،
اور محرم لاکھ چلائے مجرم ہی ٹھہرتا ہے ۔...