مشہور و معروف تو یہی کتاب ہے ۔ دیگر بارے علم نہیں
الروح والعالم" کے بارے سنا ہے کہ حیات وفکر واعمال مولانا جلال الدین محمد البلخی اک ایرانی عالم کی لکھی ہوئی ہے ۔
ویسے روح بارے قریب تمام ہی تفاسیر میں واضح تشریح کی گئی ہے ۔ اس لیئے کبھی تلاش نہیں ہوئی ۔