یہ اے آر وائی ٹیلی ویذن کی جانب سے اک اپلیکیشن فارم ہے ان کے لیئے جو کہ کسی بھی صورت انٹرٹینمنٹ میڈیا سے منسلک ہیں ۔ اور اک سٹار بننا چاہتے ہیں ۔ اے آر وائی ٹی وی اک میگا سٹار شو منعقد کر رہا ہے جس میں سلیکٹڈ " سٹارز " بنے کے خواہشمندوں کو بلایا جائے گا ۔ ابھی اس مقابلے کی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا ۔