واہ رے میڈیا ۔۔ کیا شوشہ چھوڑا ہے ۔ کبھی بغداد کی تباہی کی تیاری میں " کوا حلال و حرام " کے مسلے نے اک اہم کردار عطا کیا تھا ۔
یہاں اک " معصوم بچی " کو مسلہ بنا پوری قوم کو اک ایسی لایعنی بحث میں الجھا دیا کہ " دل پاکستانی " آپس میں ہی کدورتوں سے زنگ آلود ہونے لگے ۔
" سانپ بھی مر گیا اور...