نتائج تلاش

  1. نایاب

    ڈاکا۔۔۔اور میری باری بھی آ گئی۔۔۔۔!

    اللہ تعال آپ سب گھر والوں کو صبر و سکون عطا فرمائے آمین والدہ کا موبائل چھوڑ گئے ۔ شاید اپنی ماں یاد آ گئی ہوگی ۔
  2. نایاب

    ایک پینڈو نظم،'' پیڑ میرے گاؤں کا''

    بہت اعلی " ابے " حقہ پیتے ہوں گے ماں کی سُن کر جیتے ہوں گے
  3. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالی کامیاب و کامران فرمائے آمین
  4. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی ۔ آمین کیسی ہیں اور امتحان کب ہو رہے ہیں ۔ ؟
  5. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محترم بھائی نام کا دوسرا حصہ " گیلانی " علاقائی نسبت رکھتا ہے ۔ جو کہ ایران کے اک صوبہ " گیلان " یا " جیلان " سے نسبت رکھتا ہے ۔
  6. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    مدیحہ کے معنی " سچی تعریف " جسے " ثناء " بھی کہہ سکتے ہیں
  7. نایاب

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    محترم بھائی آپ کا مکمل نام بہت پیارا ہے ۔ ماشاءاللہ
  8. نایاب

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    واہہہہہہہہ بہت خوب امت کے اس نمائندے کی پہنچ تو بہت اوپر تک ہے ۔ بی بی سی لندن کے ہیڈ آفس بش ہاؤس کے اک اہم ذریعے سے یہ انکشاف حاصل کیا گیا ۔ اور ملک و ملت اسلامیہ کے مفادکے لیئے اس ذریعے کو افشاء کرنا مناسب نہ سمجھا گیا ۔ بھلے لوگو اس اہم ذریعے کو سامنے لاؤ ۔ مغربی میڈیا تو نہیں چھوڑتا کسی کو...
  9. نایاب

    ملالہ کی برطانیہ روانگی

    اللہ تعالی اس معصوم کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ربط ملالہ کو علاج کے لیے برطانیہ روانہ کردیا گیا پاکستان کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے بورڈ کے فیصلے کے بعد طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی کو علاج کے لیے فضائی ایمبولینس میں برطانیہ روانہ کردیا گیا ہے
  10. نایاب

    پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

    میرے بھائی پوری دنیا امت مسلمہ میں شامل نہیں ہے ۔
  11. نایاب

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    یہی سب سے کامیاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    محترم بھائی کیا آپ "ڈرونز " اٹیک کے پراسیس کی وضاحت کر دیں گے ۔ کہ ڈرونز سے فائر ہونے والا میزائل جس سگنل کو پکڑنے کی کوشش میں سیدھا ہدف سے جا ٹکراتا ہے ، وہ سگنل کیسے جنریٹ ہوتا ہے ۔ ؟
  13. نایاب

    پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

    محترم بھائی جیسے چاہیں سرچ کر کے دیکھ لیں مصر لیبیا پاکستان اور ایران کے علاوہ کسی بھی اسلامی ملک کی جانب سے کوئی قابل ذکر رد عمل سامنے آنے کی خبر نہ ملے گی ۔ بلکہ کچھ اسلامی ممالک کی جانب سے اس فلم کے خلاف احتجاج کی بات کرنے والے علماء کو گرفتار کیئے جانے کی خبر بھی ملے گی ۔ اور باقاعدہ فتوی...
  14. نایاب

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    آپریشن کلین اپ ہی بہتر رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راہ راست اور راہ نجات گمراہوں کے لیئے تھا ۔ اب ملک دشمنوں صفایا ہونا ہے ۔ خدا غارت کرے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اگر وہ غلط وقت پر مخبری نہ کرتا تو " ہائی ویلیو ٹارگٹ " سے پاک فوج بہت فائدہ اٹھا رہی تھی ۔ یہ اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں ۔ سقوط...
  15. نایاب

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    ہنسنا بنتا ہے باس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس " پول " پر "پاک فوج " کیا ہے یہ خوابوں میں رہنے والے نہیں جانتے ۔ یہ کیا جانیں کہ آج اگر " نیٹو " افغانستان سے دم دبا کر بھاگنے پر تلا بیٹھا ہے ۔تو اس کو بھگانے والا کون ہے ۔ ؟ "ڈرونز " اٹیکس کو پاک فوج کی نا اہلی سمجھنے والے کیا جانیں کہ ان اٹیکس سے وہ ملک...
  16. نایاب

    پریس رپورٹ، اجتماع: حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے

    و رفعنا لک ذکرک وما ارسلنک الا رحمتہ للعالیمن گویا سچ کہا کہنے والے نے کہ بعد ازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام محترم قادری بھائی بلا شبہ آپ نے ہمیں تحریری طور پر اک نورانی محفل میں شراکت دی ۔ جزاک اللہ خیراء کیا ہی...
  17. نایاب

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ایک ملالہ ہی کیوں ؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ملالہ ہمت اور جذبے کی علامت بن چکی ہیں یہ بات درست ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو سر آنکھوں پر بٹھانے والوں کو ڈرون حملوں میں اپاہج اور ہلاک ہونے والے سینکڑوں بچے یاد نہیں اور میڈیا کو صرف ملالہ سے مطلب ہے۔ اس کے ساتھ زخمی ہونے والی...
  18. نایاب

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    محترم بھائی امیدوار جس پارٹی سے تعلق رکھتا ہے ۔اس پارٹی کے انتخابی منشور کے بارے آگہی رکھتے یہ دیکھنا کہ اس میں کس قدر خوشنما خواب دکھائے اور کتنے حسین وعدے کیئے گئے ہیں ۔ ؟ اور اس پارٹی کا اندرونی نظم و ضبط کس شہرت کا حامل ہے ۔ ؟ اور اگر پچھلی بار اس پارٹی کی حکومت بنی تھی تو یہ پارٹی کس حد تک...
  19. نایاب

    حکایات نیرنگ

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب نئے زمانے کی نئی حکایتیں جاری رکھیں نیرنگ بھائی
  20. نایاب

    نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے ...

    جزاک اللہ خیراء
Top