http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/10/121016_rahman_ttp_bounty_rh.shtml
طالبان ترجمان کے سر کی قیمت دس لاکھ ڈالر‘
پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملالہ یوسف زئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کے سر کی قیمت دس لاکھ ڈالر مقرر کی ہے۔