نتائج تلاش

  1. نایاب

    پڑھے لکھے فلاسفر:)

    یہ تو ہزار فیصد سچ ہے کہ بیگم کے سامنے سب فلسفہ دھرا کا دھرا رہ جاتا ہے ۔ اور بیگم کی فلسفیانہ دانشمندانہ باتوں کو نہ صرف حد درجہ تابعداری سے سننا پڑتا ہے ۔ بلکہ " ماننا " بھی پڑتا ہے ۔ کہ اسی میں بہتری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کو دلی عید مبارک
  2. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    آپ سب کو دلی دعاؤں بھری عید مبارک
  3. نایاب

    "بکرا" ایک ادھوری نظم جیسی تیسی نظر محفل

    واہہہہہہہہ کیا خوب نقشہ کھینچا ہے
  4. نایاب

    اس سے ملیں جوبہت خاص ہے

    محترم بھائی عید کے موقع پر آپ نے اک اچھے عمل کی جانب رہنمائی فرمائی جزاک اللہ خیراء اللہ تعالی اس مرض میں مبتلا تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین آپ کو بھی دلی عید مبارک
  5. نایاب

    تکبیر تشریق

    جزاک اللہ خیراء
  6. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    وہ کیا ہے بھائی کہ گھر سے فون آ رہا ہے ذرا وہ سن لوں ۔ ملتے ہیں کچھ دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    اتنا قیمتی مہنگا کیمرہ محترم قیصرانی بھائی دینے کو آمادہ ہیں ۔ اور آپ میرے بھائی ڈاک خرچ دینے سے ہچکچا رہے ہیں ۔ ذرا سا ہی تو ہے ڈاک خرچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    آپ صرف دس بارہ یورو کی بات کر رہے ہیں ۔ دس بارہ کیا آپ جیسے بھائی پر تو ہزاربارہ لاکھ یورو قربان ۔
  9. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    انکار کون کر رہا ہے ۔ ذرا سا ڈاک خرچ نہیں برداشت کر سکتے آپ ۔ اتنی بھی کنجوسی اچھی نہیں ۔ پھر " ہچکی " یاد آنے پر مانے تو کیا مانے بھائی ۔؟
  10. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    جی جی بالکل مکمل یقین ہے کہ آپ محفوظ ترین طریقے سے رخصتی کریں گے کیمرے کی ۔ چاہے ڈاک خرچ کے علاوہ بھی جتنے اضافی خرچ ہوں ۔ اور اس یقین کے ساتھ آپ یہ قدم اٹھاتے انشورڈ کراتے ڈاک خرچ برداشت کریں گے کہ اگر کوئی مسلہ ہوا تو یہ سب خرچہ آپ کو واپس مل جائے گا ۔
  11. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    کیمرہ تو بہرطور برداشت کر لیں گے ہم ۔ ڈاک خرچ آپ کے سر ۔
  12. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    یہ اچھی بھائی بندی ہے کہ " محصول " بھائی کے ذمے ڈال رہے ہیں ۔ ؟؟؟؟ محترم بھائی
  13. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    صرف ایک ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واہ رے مہرباں کم از کم دو توہوں ۔
  14. نایاب

    آپ کا کیمرہ

    موہے بھول گئے سانوریاااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    بکرامنڈی

    اس بچھڑے کا وزن کتنا ہو سکتا ہے ۔ ؟
  16. نایاب

    امام حسین (علیه السلام) کی دعا عرفہ کے دن میدان عرفات میں

    آمین ثم آمین سبحان اللہ نورمعرفت سے روشن دعا شریک محفل کرنے پر جزاک اللہ خیراء محترم@صرف علی بھائی
  17. نایاب

    تعارف نوید احمد--

    محترم نوید احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    رضا زمانہ حج کا ہے جلوہ دیا ہے شاہدِ گل کو

    سبحان اللہ بہت خوب انتخاب
  19. نایاب

    انیس مرا رازِ دل آشکارا نہیں - میر انیس

    سبحان اللہ بلا شبہ کمال منقبت کہتے تھے میر انیس جزاک اللہ خیراء حسان بھائی
  20. نایاب

    رضا ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا

    سبحان اللہ کیا ہی خوب کلام پر نور ہے
Top