محترم " ہمت بھائی " اب آپ کا اگلا قدم یہی ہو گا کہ " کالم نگار " مذکورہ یونیورسٹی کو خراج تحسین سے نوازتے کچھ مفاد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔۔ سو السلام و علیکم
میرے محترم یہ دوسرے اداروں میں صرف " یونی ورسٹیاں " ہی شامل ہیں کیا ۔ ؟؟؟؟
اور بلاشبہ اس موجودہ گزرتے وقت کی یہی دعا سب سے بہترین ہے ۔
کہ کاش تحقیق کا وائرس سب اداروں کو اس طرح اپنی لپیٹ میں لے کہ
فضول تنقید کے نظام کو اکدم تباہ و برباد کر کے رکھ دے ۔ آمین
آپ نے تو باقی یونی ورسٹیوں کو بلا...
کراچی یونیورسٹی زندہ باد
باقی سب یونیورسٹیاں مردہ باد ۔
ہم پاکستانی قوم ہیں شہد کی مکھی کے اوصاف ہم میں کم کم پائے جاتے ہیں ۔
کیا کریں ویسے ہی پاکستان میں ہم نے جگہ جگہ گند ہی پھیلا رکھا ہے ۔
تیرہ چودہ سال کی عمر میں اماوس کی تاریک رات میں کسی قدیم قبرستان میں اکیلےگزارنا
کسی مشہور آسیب زدہ مکان میں یا کسی درخت کے نیچے
آسیبی مخلوق کی دوستی کی خواہش رکھتے چاند کی پہلی تاریخوں والی سات راتیں گزارنا ۔
کیا انہیں خطرناک کام قرار دیا جا سکتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟
باقی جتنے بھی خطرناک کام کیئے وہ سب...
اس میں تو کوئی شک نہیں کہ " اردگان " اسلام کو بطور دین " ذاتی اصلاح " کے لیئے لازم قرار دیتے " سیکولر نظریات " کو معاشرے اور قوم و ملک کی ترقی کے لیئے اک اہم عنصر قرار دیتے ہیں ۔ اور اسی باعث آج کل ترکی کے اسلام نواز میڈیا کے اعتراضات کی زد میں ہیں ۔ اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ "ترکی " کے اس "...
میرا تو خیال ہے کہ آج کل کے اکثر انسانوں کو جب " گدھا " کہا جاتا ہے تو اصل " گدھا " اس کو سن کر بہت ناراض ہوتا ہوگا ۔
کیونکہ گدھا ہونے کے لیئے سادگی معصومیت کو ہمراہ لیئے مالک کا حکم بجا لانا لازم امر ہے ۔
سبحان اللہ کیا محفل پرنور سجی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے فردوس کے در اپنے پہ کھلتے دیکھے
مدحتِ آقا میں جب ہاتھ قلم تک پہنچا
رائیگاں اس کی عبادت بھی ریاضت بھی ہوئی
تیری گلیوں سے جو ہٹ ہٹ کے حرم تک پہنچا
دو تھے وہ نور ، جھکے اتنے کہ قوسین بنے
سلسلہ قرب کا یوں وصل بہم تک پہنچا
حق تعالی نے ترے شہر...