نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    محترم آسی صاحب آپ پر سلامتی ہو سدا ۔ آمین محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    اچھے بچے ایسا نہیں کرتے ۔ نہ چھینتے ہیں نہ کسی کو چھیننے دیتے ہیں ۔
  3. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    بٹیا جی ، یاد رہے کہ زیادہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے کا خطرہ ۔ پھر سلمنگ سینٹرز کے چکر ڈائٹنگ کا سیاپا ۔ پیدل چلنے کی مشقت ۔ کوئی اک مشکل ہے چاکلیٹ زیادہ کھانے کی ۔ ؟
  4. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    چاکلیٹ اور مزے کی نہ ہو ۔ یہ تو ممکن ہی نہیں ۔ میرا تو اپنا دل تھا کہ ساری کھا جاؤں ۔ لیکن بٹیا جی آپ ساری نہ کھانا بلکہ انصاف سے تقسیم کر کے کھانا ۔
  5. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    اسی لیئے لکھا ہے میرے بھائی کہ بھائی لوگ اس پر نظر نہ رکھیں اور خود سے خرید کر کھائیں ۔
  6. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ نئی بارہ دری کا افتتاح ہوگیا ۔ میری جانب سے سب بہنوں بیٹیوں کے لیئے چاکلیٹ ۔ بھائی لوگ خود خرید کر لطف اٹھائیں ۔
  7. نایاب

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    بہت خوب "جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ "
  8. نایاب

    اپنے زمروں کے سردار دھاگے

    محترم بہنا آپ کا مطلوبہ دھاگہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 13. زمرہ تعارف و انٹرویومیں مغزل کا شروع کردہ دھاگہ خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی30650بار دیکھا گیا ۔
  9. نایاب

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    محترم مدیر اعلی میں اک جاہل ان پڑھ اور عام سا رکن محفل اردو ہوں ۔ کوئی " عالی جاہ " قسم کی چیز نہیں جسے " ارشاد و مکرر ارشاد " میں الجھایا جائے ۔ میں نے جو کچھ لکھا تھا وہ اک عام سادہ سوچ کا عکاس تھا ۔ لیکن جانے کیوں یہ تحریر آپ خود پر لے گئے ۔ شائد آپ کو اپنی ہی کسی تحریر سے یہ " دفاع "...
  10. نایاب

    میری اردو محفل

    خوش آمدید محترم بہنا اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین آپ کا گلہ بالکل درست ہے ۔ اور ہمارے پاس " بہانہ " کوئی نہیں ۔ سو " معذرت " بصورت " دعا " قبول کر لیں ۔
  11. نایاب

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    " ملالہ " کے معاملے پر " بندر کی بلا طویلے کے سر ڈال دینا ۔ کبھی مذہب کو ہتھیار بنانا ۔ کبھی حب الوطنی کے نام پر بہکانا ۔ کسی کی ٹوپی کسی کے سر پہنانا ۔ برائی کی مذمت نہ کرتے تاویلات کی دنیا سجانا ۔ یہ تو ہے سیاسی مذہبی مداریوں کا تماشہ پرانا ۔ " ملالہ " پر حملہ کرنے والے ہر ذی شعور انسان کی...
  12. نایاب

    شاہ نیاز یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ۔ شاہ نیاز بریلوی

    بہت خوب لاجواب شراکت محترم باباجی ظاہر کی نگاہ تو اس کلام پر فتوی " دار " سنائے۔ سرسری اس " جہان کلام " سے گزرنا بھی " ٹھوکر " کہلائے ۔۔۔ " اپنے من میں ڈوب کر جو پا جا ئےسراغ زندگی " وہی اس کلام کو سمجھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو عاطف بھیااا

    محترم بٹ بھائی سالگرہ کی ڈھیروں دعاؤں بھری مبارک باد اللہ تعالٰی آپ پر سدا مہربان رہتے رحمتوں برکتوں سے نوازتے آنے والے پلوں میں خوشیاں ہی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین
  14. نایاب

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ بہت پیارا ہے شہزادہ علی اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
  15. نایاب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تشنگی کا صحرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے کب ہوگا سیراب
  16. نایاب

    ایک علمی اور اصلاحی تحریک کی تجویز

    مناسب ہوگا کہ پہلے یہ جان لیا جائے کہ محفل اردو کے اصول و ضوابط کسی طور کسی خاص ملک نظریئے سے منسلک تحریک و تنظیم کی تشکیل بارے متصادم تو نہیں ۔
  17. نایاب

    ایک علمی اور اصلاحی تحریک کی تجویز

    میرے محترم بلا شک نیت و خیال تو بہت اچھا ہے ۔ مگر یہ " فرقہ واریت " کسی بھی نیت و خیال کی تکمیل میں ناقابل شکست چٹان بن سامنے آ جاتی ہے ۔ اور بہت سے مخلص بھی اپنی نیت و خیال سے دستبردار ہونا مناسب امر سمجھتے ہیں ۔ بہرحال آپ قدم بڑھائیں ان شاءاللہ مجھے اپنے ہی ساتھ پائیں گے ۔
  18. نایاب

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    محترم ابو شامل بھائی اللہ کی رحمت بٹیا رانی کی آمد پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
Top