نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد مانو بلی کے 16 ہزار پیغامات

    بٹیا رانی کو منصب سولہ ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  2. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    آمین ثم آمین اللہ تعالی ہر محلفین کو اپنی امان میں رکھے اور سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
  3. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    Pakistani بھائی حامی بھریں تو کھلوا لوں گا شمشاد بھائی
  4. نایاب

    جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا

    ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے سینتس برس اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں ملازمت کی تھی اور وہاں سے ریٹائر منٹ کے بعد لاہور میں پاکستان کی معروف یونیورسٹی لمز میں پڑھا رہے تھے۔
  5. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    تو پھر اکاونٹ نمبر ارسال کر دوں کیا ؟
  6. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    میرے بھائی ۔۔۔۔سعودیہ آنے سے پہلے اک وسیع حلقہ احباب تھا جس میں اکثریت " نشہ بازوں و جہازوں " کی تھی ۔ پچھلے سال چھٹی گیا تو کم و بیش تیس پینتیس لوگوں کی تعزیت کا فرض نبھانا پڑا ۔ اور ان میں سے کوئی بھی دوست " نشہ باز " نہ تھا ۔ سب اچھے شریف نیک لوگ تھے ۔
  7. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    یہ چرسی شرابی ہیرونچی کب جلد مکتی پاتے ہیں اس زندگی سے ۔ اتنا انتظار کون کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ مجھ سے مایوس نہیں ہوں گی ۔ اک بار آزمائیں تو سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    آواگون میں بھی کچھ کچھ " چارم " ہے میرے بھائی ۔
  10. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    بھائی مریں آپ کے دشمن ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو اس مرنے کی شرط سے دور ہی رکھیں ۔ ویسے ہی نواز دیں ۔
  11. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    اپنے آپ کو اکیلا نہ سمجھیں میرے بھائی ۔ ہم ہیں نا ۔۔۔ فکر نہ کریں ہم سب سنبھال لیں گے ۔
  12. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    ارے بھائی کیوں اتنے سنجیدہ ہو رہے ہو ۔ " اک راستہ ہے زندگی جو کبھی بھی ختم ہو سکتا ہے ۔ " کل کس نے دیکھی ۔ سب آج کا ہنگامہ ہے ۔ بھاگ دوڑ پریشانی اور اجرت کا ملنا ۔ ہم تو یہ کوشش کر رہے ہیں کہ آپ کو یہ ہچکی نہ ستائے ۔ اور آپ ہیں کہ ہمارے جذبوں کو سمجھ ہی نہیں رہے ۔ اپنا اکاونٹ نمبر ذاتی میں دے...
  13. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    سچ کہا میرے بھائی ۔ لاکھوں کمائے ۔ اور اپنےان چاہنے والوں کی خواہشات کی تکمیل کی جو ہم سے توقعات رکھتے ہیں ۔ ہچکی کا اک دن اپنے مقررہ وقت پر آنا بالکل " حق " ہے ۔ جب سب ٹھاٹھ پڑا ہی رہ جانا ہے تو کیوں نہ اس ٹھاٹ کو اپنوں کی آسانیوں کے لیئے استعمال کیا جائے ۔ جیب بھرے پھر خالی ہو اور دل رہے...
  14. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    محترم بھائی ہم نے تو صدق دلی سے آپ کا بوجھ بٹانا چاہا تھا ۔ آپ نے پیسے کو اہمیت دی ۔ ہمارے پرخلوص جذبات کا اعتراف کرتے ہمیں " ریالوں " کا بوجھ اٹھانے کی سعادت حاصل نہ کرنے دی ۔ واقعی کیا زمانہ آ گیا ہے ۔ ؟
  15. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    محترم بھائی یہ گانا سنو " کی دم دا بھروسہ یار " شمشاد بھائی اور میری بات پر عمل کرو ۔ ساجد بھائی کی بات بھی قابل غور ہے ۔ بس اگلی ہچکی سے پہلے قدم اٹھا لو ۔ ہچکی بند
  16. نایاب

    ایک ہچکی اور بس

    محترم بھائی اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے سدا آمین "دیر آید درست آید " بٹوے پر اتنا بوجھ نہ ڈالیں ۔ اپنا بوجھ میری جانب منتقل کر دیں ۔ سر درد ختم ہچکی بند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    آملے کی کڑی

    یہ تحریر کے رشتے ادب و احترام پر استوار ہوتے ہیں ۔ آپ چاہے انکل کہیں چاہے بھائی کہیں ۔ چھوٹی بہنیں بھی بیٹیوں کی طرح ہی ہوتی ہیں نا ۔ یہ بات نہیں کہ " انکل " سن کر بڑھاپے کا احساس ہونے لگتا ہے ۔ بس " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل سننا پڑ جاتی ہے ۔ نور سحر کو اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آمین
  18. نایاب

    آملے کی کڑی

    یہ بہنیں بیٹیاں ہی " نانی دادی اور زبیدہ آپا " کے تخت پر پورے ماں سے براجمان ہوتی ہیں ۔ اللہ کرے کہ آپ بھی " پڑساس " کا درجہ پاتے نانی پرنانی اور دادی پردادی کہلائیں ۔ آمین سو میری بہنا ذرا تفصیل سے ترکیب لکھیئے کہ کیسے بنائی جاتی ہے ۔ یہ آملے کی کڑھی ؟
  19. نایاب

    جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا

    ربط ہود بھائی: جھگڑا نظریات یا نئے کورس کا ملازمت میں توسیع نہ کئے جانے کی کوئی وجوہ بھی منطق یا دلیل کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی تھی: ڈاکٹر ہود بھائی پاکستان میں نیوکلیر فزکس کے استاد پی ایچ ڈی ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کو لاہور کی ایک نجی یونیور سٹی نے ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ ڈاکٹر پرویز...
  20. نایاب

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    لگتا ہے کہ " سی آئی اے " پنٹاگان " ایم فائیو " طالبان " پاکستانی فوج کی سپریم کمانڈ " گلوبل میڈیا " اور دیگر تمام " منصوبہ ساز ملالہ حملہ " اس سازش کو فول پروف نہ بنا سکے ۔ اور " بال کی کھال اتارنے " کے ماہر " سوشل میڈیا " پر مصروف عمل دانشوروں نے اس سازش کو " طشت از بام " کر دیا ۔ بے وقوف...
Top