کاش کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم باریش ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کم از کم نماز والی ٹوپی میں ہی ان رہنماؤں کی کچھ تصاویر ہوتیں تو ہمیں ان مباحث سے نجات مل جاتی ۔۔۔۔۔
اتاترک اپنی جگہ اپنی قوم کا عظیم لیڈر قرار پایا ۔ اور قائد اعظم اس قوم کے عظیم لیڈر قرار پائے جو کہ اک بار متحد ہو کر ایسے بکھری...