میرے بھائی تفصیل سے بتائیں ۔
لائٹ براون یا ڈارک براون ؟ یا چتکبرا ؟
کبھی گھوڑے سے منسوب اس کہاوت کا تجربہ ہوا آپ کو کہ
گھوڑے کی پچھاڑی اور افسر کی اگاڑی نہیں ہونا چاہیئے ۔ ؟
کبھی " دولتی " کھانے کا تجربہ ہوا ۔ ؟
یہ کیوں کہتے ہیں کہ گھوڑا گھاس سے دوستی کر لے تو بھوکا مر جائے ۔
کیا گھوڑا روٹی...