نتائج تلاش

  1. نایاب

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    سبحان اللہ میرے محترم بھائی کیا بن باپ کے حضرت عیسی علیہ السلام کو جنم دینا یہ کرامت جناب مریم علیھا السلام کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا آپ کے سامنے بن موسم پھلوں کا آنا آپ کی کرامت تھی ،،،،،،،،،؟ میرے بھائی یہ کن کتابوں سے اخذ کردہ معلومات ہیں ۔ ؟؟؟؟؟ سچ کہا کہنے والے نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علموں بس...
  2. نایاب

    مری، میں اور مانو بلی

    اللہ ان کا نصیب اچھا فرمائے کبھی انہیں غم نہ آئے ۔ آمین یہ بیٹیاں تو پھول ہوتی ہیں ۔ دل کا سکون ہوتی ہیں ۔
  3. نایاب

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    محترم بھائی یہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اور کب کہاں پاس ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔؟
  4. نایاب

    تعارف مدینۃ الاولیاء احمدآباد سے فارقلیط رحمانی

    محترم فارقلیط رحمانی صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید ان شاءاللہ آپ جیسی صاحب علم ہستی کامحفل میں شریک ہونا محفل کی فضا کو روشن کر دے گا ۔
  5. نایاب

    propaganda & propaganda tools

    محترم بھائی انگلش تو اتنی زیادہ سمجھ نہیں آتی مگر " پروپیگنڈا اور اس کے ٹولس " بارے پڑھتے ہی کبھی بچپن کی پڑھی اک بات یاد آگئی ۔ شاید " گوئبلز " سے منسوب ہے کہ " جھوٹ کو اتنی مرتبہ اتنے تواتر اور یقین کے ساتھ بولو کہ لوگ اسے سچ مان لیں "
  6. نایاب

    مری، میں اور مانو بلی

    ماشاءاللہ اللہ تعالی شہزادی نورسحر کو سدا نظر بد سے محفوظ رکھے ۔ آمین بہت پیاری تصاویر ہیں ۔ ماشاءاللہ کیمرے کا خوب علم ہے نور سحر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    کاش کہ عمران خان اس وقت اس صدائے فلاح وطن میں اپنی آواز ملا دیں ۔ عمران اور ڈاکٹر صاحب کا اتفاق اس کرپٹ سیای نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ عمران خان کب پاکستان کا حکمران رہا ۔ یا کوئی وزیر شذیر رہا میرے محترم بھائی جو آپ یہ سوال کر رہے ہیں کہ " کیا عمران خان سدا بہار کرپٹ ہے...
  8. نایاب

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    میرے محترم بھائی آپ نے بالکل درست کہا ۔ مگر یہ " عوامی بیداری " کے لیئے چوکیدار کہاں سے آئیں گے ۔ ؟ یہ چوکیدار بھی عوام میں ہی سے اٹھیں گے ۔ اور عوام کو درست راہ دکھائیں گے ۔ یہ حکمران بھی عوام پاکستان میں سے ہوتے ہیں نا ۔ اگر عوام درست راہ پر چلے گی ۔ تو حکمران بھی درست ہوں گے ۔ ڈاکٹر صاحب...
  9. نایاب

    طاہر القادری کو پیغام از جاوید ہاشمی اور طاہر القادری کا جواب

    کیسے عجیب سوچ کے حامل دانشوران ہیں کہ اک جانب اعتراف کرتے ہیں کہ پاکستان کو کرپٹ حکمران ملتے ہیں ۔ جو کرپشن سے عوام اور پاکستان کو تباہ و برباد کرتے ہیں ۔ ان دانشوروں سے عوام کا یہ پوچھنا حق ہے کہ صاحب یہ جو حکمران پاکستان کو نصیب ہوتے ہیں ۔ اور یہ جو سدا بہار لوٹے ہر حکمران کے دست و بازو ہوتے...
  10. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری ؛ 23 دسمبر 2012 کے بعد میڈیا بیانات

    بحیثیت اک پاکستانی شخصیت پرستی کو اک جانب رکھتے یہ حقیقت واضح ہے کہ ڈاکٹر صاحب کا ایجنڈا پاکستان اور پاکستانی عوام کے مستقبل کے لیئے مستقل کرپٹ لٹیروں کی پھیلائی گھور تاریکی میں امید کی اک روشن کرن ہے ۔ بات اچھی کی ہے ۔ سو ہم بھی آواز ملائیں گے اور اس یقین کے ساتھ کہ " وقت " سب سے بڑا احتساب...
  11. نایاب

    فرسودہ نظام کا خاتمہ

    بلا شبہ ڈاکٹر صاحب کی زمانہ حال میں بلند کی جانے والی صدائے فلاح وطن ہر محب وطن کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے ۔ اور یہ حقیقت بھی اپنی جگہ کہ ڈاکٹر صاحب اس صدا کے ساتھ اس " پل صراط" پر محو خرام ہیں ۔ جسے " وقت " کہتے ہیں ۔ اور یہ " وقت " سچوں کو امر کر دیتا ہے ۔ اور مفاد پرستوں کو عبرت کا نشان...
  12. نایاب

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    کہیں سفید دال کا کوئی دانہ کالا تو نہیں ۔ جو دور سے ہی توجہ کھینچ لیتا ہو ۔ محترم بھائی
  13. نایاب

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    تو مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ آپ کا بہت گہرا تعلق ہے اے پی ایم ایل سے ۔۔۔۔۔ محترم بھائی
  14. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی جزاک اللہ خیراء ۔ میں جاہل ہی سہی ۔ آپ تو ماشاءاللہ صاحب علم محقق ہیں ۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ آپ جناب عمر فاروق رضی اللہ تعالی کے ساتھ اجتہاد میں شامل دوسرے اصحاب بارے معلومات فراہم کر دیتے ۔ اگر کبھی وقت اجازت دے تو " موطا " امام مالک رحمتہ اللہ علیہ ۔ البدایہ و النہایہ کا...
  15. نایاب

    چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ

    میاں شہباز شریف ۔ ڈاکٹر طاہر القادری ۔ اور پرویز مشرف یہ تین شخصیات ہی آج کل زیادہ موضوع بحث رہتی ہیں ۔ عمران خان اور تحریک انصاف بارے گفتگو کچھ کم ہو چکی ہے ۔ بہت شکریہ اک معلوماتی شراکت پر محترم الف نظامی بھائی
  16. نایاب

    کاہلی کا انجام

    بہت سادہ کہانی جو بہت گہرا سبق دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ انیس بھائی
  17. نایاب

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    السلام علیکم میرے محترم بھائی آپ نے سورت الممتحنہ کی جن آیات سے استدلال پیش کیا ہے ۔ کیا یہ آیات " نصاری " کے افعال بارے ہیں ۔۔۔۔؟ اور کیا سرخ کشیدہ ترجمہ بھی اس آیت کے ترجمے میں شامل ہے ۔۔۔۔؟
  18. نایاب

    تاسف دعائے مغفرت کیجئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے آمین
Top