اللہ جنت نصیب فرمائے آمین میری والدہ (ساس ) کا انتقال ہوگیا ۔ میں جب پاکستان پہنچا تو میرے سسرال والے تعزیت کے لیئے آنے لگے ۔ میرے سسرالی گاؤں میں سادات کے ساتھ کئی دوسری بردریاں بھی آباد ہیں ۔ اک دن کو اک ضعیف العمر بابا جی جو کہ میرے والد سے بھی زیادہ عمر کے ہوں گے تعزیت کے لیئے آئے ۔ مجھے علم...