امام نووی کی اس وضاحت کی دلیل کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
انہیں کہاں اور کیسے اس حقیقت کا علم ہوا کہ اللہ نے وحی کی یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کچھ لکھوانے میں مصلحت جانی ۔
اور پھر نہ لکھنے کی وحی آئی یا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نہ لکھوانا ہی مناسب سمجھا ۔
اور حضرت عمر فاروق رضی...
اک صاحب علم ہستی نے اس کہانی کو غیر متفق قرار دیا ہے ۔
اس لیئے اس کہانی کو اب اس طرح پڑھا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید کہ مومن و مسلم حقیقت میں ایسا ہی ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین ثم آمین میرے محترم بھائی
بلاشبہ یہ ایسا مکتب علم ہے کہ سبق یاد کر کے بھی یہاں سے چھٹی لینے کو دل نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
محترم شیزان بھائی
20 دسمبر 2012 کو شریک محفل اردو ہوئے
اور صرف 9 دن 29 دسمبر 2012 میں منصب ہزاری سے سرفراز ہوئے ۔
اس تیز رفتار ی سے منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
کیا ان سے زیادہ بھی کوئی تیز رفتار رکن محفل ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
بچوں کی کہانی جو کہ مسلمان اور اس کے ایمان کو بہت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے ۔
اور سمجھنے والے سمجھ سکتے ہیں کہ کسی مومن مسلمان کے حساب کے وقت اس سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ تو نے ہولی ۔ دیوالی ۔ کرسمس کی مبارک باد کیوں دی ۔
اس سے جو پوچھا جائے گا وہ یہ کہانی بہت سادہ زبان میں سمجھا رہی ہے ۔...
محترم روحانی بابا جی
میں ڈاکٹر صاحب کی حمایت نہیں کرتا ۔ اور نہ ہی شخصیت پرست ہوں ۔
مجھے ڈاکٹر صاحب کا ایجنڈا ہر مظلوم و بے بس و غریب پاکستانی کے دل سے نکلی صدا لگی ۔ سو ان کی صف میں جا کھڑا ہوا ۔
کبھی اک شخصیت نے " قرض اتارو ملک سنوارو " کا نعرہ لگاتے اک اپیل کی تھی ۔ اس وقت اس شخصیت کے اس...
محترم بھائی ۔ آج کے مسلمان کو فساد جھوٹ دھوکہ فریب بارے آگہی دینا بہتر ہے ۔جس سے انسانیت کو واقعی نقصان پہنچتا ہے ۔
آپ کی اس پوسٹ کو پڑھ کر اس واقعے بارے لکھا تھا ۔
اور جہاں تک بات ہے عبادات کی تو " موارد" پر پڑھا تھا کہ
خدا کی عبادت میں اشتراک کے اس تصور سے آسمانی مذاہب کے ماننے والوں کے...
نجران کے عیسائیوں کا وفد مدینہ منورہ آیا، وفد میں 60 افراد تھے۔ جب وہ مدینہ منورہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عصر کی نماز ادا کر چکے تھے۔ یمنی کپڑوں میں ملبوس، قبائیں اور چادریں لپٹے ہوئے، کچھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے انہیں دیکھ...
یہ تو بچھو جیسا لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو کبھی نہیں کھایا اور نہ ہی کسی کو کھاتے دیکھا ہے ۔
مگر کھانے والے کھا جاتے ہیں سب کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔