بلاشبہ بہت افسوس ناک اور المناک واقعہ ہے ۔
معصوم بچے سدا کے لیئے اک خوف کے اسیر ہوگئے ۔
ماں کی جدائی اور باپ جرم دار ۔ اپنا دکھ کس سے کہیں گے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟
والدین کی غلطی نسلوں کو خمیازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ان بچوں پر اپنا کرم فرمائے ۔ صبر سے نوازتے اس دنیا میں اپنا مقام بنانے کی ہمت سے...