میرے بھائی 21 نومبر سن 1991 میں الریاض رات 11بجے پہنچا تھا ۔ میرے بڑے بھائی یہاں وزارت صحت کے ملازم تھے ۔ وہ میرے ساتھ تھے ۔
چونکہ ان دنوں میرا شمار بلندپروازی کا حامل اعلی درجے کے " جہازوں " میں ہوتا تھا ۔ اس لیئے بھائی صاحب نے ہر ممکن احتیاط کی کہ میں کسی بھی صورت کسی بھی قسم کا فیول اپنے...