نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ کون سا والا ترازو ہے بھلا؟ لکڑیاں تولنے والا یا سونا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خدا وہ دن بھی دکھائے گا۔ ہم ناامید ہر گز نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صرف ووٹنگ تک؟ ایسی صاف گوئی تو کبھی بھی سیاست کا حصہ نہیں رہی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آتے ہی دھمکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ایسے تو نہ تھے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    گرمی ء بازار بھی اور تلوار کی دھار بھی۔ میدانِ جنگ سجے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یعنی کہ بنا ہمارے مانے ہی آپ نے یقین کر لیا کہ ہم اپنی ذہانت آپ کو ادھار دیں گے۔ اربش علی کہاں ہیں آپ۔ ذرا آئیے اور دیکھئیے کہ لوگ ہمیں ذہین سمجھنے والے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سمجھ آ گئی اگرچہ دیر سے آئی کہ آپ یہی دیکھنا چاہ رہے تھے کہ ہمیں سمجھ آتی بھی ہے یا نہیں۔ تو نہیں آئی تھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے روفی بھیا۔ لکھ ڈالئیے جلدی سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دونوں کا ایک ہی مطلب ہوتا کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں ہاں لیکن زندوں کو کیسے الاؤ میں پھینک سکتے ہم۔۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں بھی بتایا ہوتا کہ کوئی آفر بھی آ سکتی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظفری بھیا کا کہنا ہے کہ چلو تم اُدھر کو ہوا ہو جدھر کی
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہر مشورہ عمل کے لئے تھوڑی ہوتا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حالانکہ بیل لکھنا تھا آپ نے مگر جلدی سے گائے لکھ دیا۔ خیر سانوں کہیہ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ان کی گنتی ان کے حساب سے شروع ہوئی ناں۔ جب دو ہزار سال کا کہہ رہے تو دو ہزار سال ہی ہوئے ہوں گے سنتے ہوئے۔ تہانوں کہیہ تے سانوں کہیہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مطلب کی بات تو جھٹ سے سمجھ آ جاتی ہے میکوں۔ کہہ کر تو دیکھیں :biggrin:
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حالانکہ یہ تو بھولنے والی بات ہی نہیں :rollingonthefloor:
Top