خورشیداحمدخورشید
محفلین
رفتار میں تیزی تو آئی ہے۔ہمارا کپتان چوری چوری چُپکے چُپکے کوشش کر تو رہا ہے۔
کم بیک از آن۔۔
رفتار میں تیزی تو آئی ہے۔ہمارا کپتان چوری چوری چُپکے چُپکے کوشش کر تو رہا ہے۔
کم بیک از آن۔۔
ہمیں معلوم تھا کہ آپ خود کو کبھی ذہین کہلوانا پسند نہ کریں گے۔الیکشن کے موضوع پر سخت اعتراض ہے مجھے![]()
یہ طنز ہے یا تعریف؟ہمیں معلوم تھا کہ آپ خود کو کبھی ذہین کہلوانا پسند نہ کریں گے۔
حالانکہ یہ تو بھولنے والی بات ہی نہیںاچھا ادی! میکوں یاد نہ ر ہا۔
مطلب کی بات تو جھٹ سے سمجھ آ جاتی ہے میکوں۔تہاکوں سمجھ دیر سے آتی ہے تو میں کیا سمجھوں؟
مطلب کہ آپ کی قسم پر تو اعتبار ہے لیکن تہاکوں دیر سے آتی ہے سمجھ۔
بھول جانے والا نہ بھولنے والی بات بھی بھول جاتا ہے۔ بھین (بہن)حالانکہ یہ تو بھولنے والی بات ہی نہیں![]()
ان کی گنتی ان کے حساب سے شروع ہوئی ناں۔ جب دو ہزار سال کا کہہ رہے تو دو ہزار سال ہی ہوئے ہوں گے سنتے ہوئے۔فقط دو ہزار سال سے!!!!
ڈیٹول سے؟رنگیلے کپڑوں پر نہ لگائیں لیکن یہ تو سوچیں پینے سے کتنے جراثیم مریں گے
۱۰۰ پروف الکحل سےڈیٹول سے؟
حالانکہ بیل لکھنا تھا آپ نے مگر جلدی سے گائے لکھ دیا۔اگر گھاس پھوس ہی کھانی تھی تو ہم گائے بہتر تھے
ہر مشورہ عمل کے لئے تھوڑی ہوتا ہےصحیح کہا۔۔۔ آپ کے صدر نے تو سینیٹائزر بھی پینے کا مشورہ دیا ہوا ہے 😂
خدارا کپتان مت کہیے، ہم انہیں جیل کے اندر نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔ہمارا کپتان چوری چوری چُپکے چُپکے کوشش کر تو رہا ہے۔
کم بیک از آن۔۔
آپ یہ بھی کہ سکتی ہیں کہ یہاں پر ان کی گنتی ختم ہوجاتی ہے۔ان کی گنتی ان کے حساب سے شروع ہوئی ناں۔ جب دو ہزار سال کا کہہ رہے تو دو ہزار سال ہی ہوئے ہوں گے سنتے ہوئے۔
تہانوں کہیہ تے سانوں کہیہ۔
ظفری بھیا کا کہنا ہے کہظفری اسی لئے تو ٹرمپ کا فین ہے
ہائے ہائے۔۔۔۔۱۰۰ پروف الکحل سے
ہمیں بھی بتایا ہوتا کہ کوئی آفر بھی آ سکتی ہے۔پاکستان رہ کر آیا ہوں ۔ وہاں لوگ جس طرح آخری دن اپنے بجلی کی بلز بھرواتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح میں آخری دن اپناووٹ کاسٹ کروں گا ۔ کیا پتا محب علوی کی طرف سے کوئی بڑی آفر آجائے ۔![]()
ہاں ہاں لیکن زندوں کو کیسے الاؤ میں پھینک سکتے ہم۔۔۔ڈیزل ڈیزل
دونوں کا ایک ہی مطلب ہوتا کیا؟آپ یہ بھی کہ سکتی ہیں کہ یہاں پر ان کی گنتی ختم ہوجاتی ہے۔
نہیں بلکہ الٹ مطلب ہوتا۔دونوں کا ایک ہی مطلب ہوتا کیا؟
خدارا کپتان مت کہیے، ہم انہیں جیل کے اندر نہیں دیکھنا چاہتے۔۔۔