سٹاربکس پر ٹکیلا کب سے ملتی؟سٹار بکس کی برانچ کھلوا لینی چاہیے
سٹاربکس پر ٹکیلا کب سے ملتی؟سٹار بکس کی برانچ کھلوا لینی چاہیے
ہمیں تو اس سے آلو ٹکیا سمجھ آئیسٹاربکس پر ٹکیلا کب سے ملتی؟
دو ہزار سال سے لوگ کہہ رہے قرب کا لیکن ہم نہی ڈرنے والےقرب قیامت دیاں نشانیاں!!
یعنی اپنا "ستار بخش"؟سٹار بکس کی برانچ کھلوا لینی چاہیے
ایویں انہونی باتوں پہ۔۔بولے تو!!!
اچھا ادی! میکوں یاد نہ ر ہا۔ابھی تو بتایا کہ میکوں تھوڑا دیر سے آتی ہے سمجھ۔![]()
tequila آپ کو بہت پسند آئے گیٹکیلا کے سپیلنگز لکھیں ایک بار انگلش میں۔
تہاکوں سمجھ دیر سے آتی ہے تو میں کیا سمجھوں؟نہیں کہیں گے قسمے۔
کم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
tequila آپ کو بہت پسند آئے گی
فقط دو ہزار سال سے!!!!دو ہزار سال سے لوگ کہہ رہے قرب کا لیکن ہم نہی ڈرنے والے
ابراہیمی والے اس وقت سے۔ ورنہ تو شاید گوریلے اور انسان کا مشترکہ دادا بھی یہی کہتا ہو گافقط دو ہزار سال سے!!!!
🥇🥇🥇🥇🥇🥇closest shell gas station to my location
ویسے کاکٹیل کا ذائقہ ایک سے زیادہ فروٹس کے بہترین تناسب پہ قائم ہوتا ہے۔
رنگیلے کپڑوں پر نہ لگائیں لیکن یہ تو سوچیں پینے سے کتنے جراثیم مریں گےالکوحل تو کپڑوں پہ لگانے سے بھی اجتناب کر رہی ہوں۔۔۔ویسے انٹرنیٹ نے یہ وہسکی جیسی کوئی الکوحلک ڈرنک بتائی ہے۔ یا نہیں؟
اگر گھاس پھوس ہی کھانی تھی تو ہم گائے بہتر تھے
صحیح کہا۔۔۔ آپ کے صدر نے تو سینیٹائزر بھی پینے کا مشورہ دیا ہوا ہے 😂رنگیلے کپڑوں پر نہ لگائیں لیکن یہ تو سوچیں پینے سے کتنے جراثیم مریں گے
ظفری اسی لئے تو ٹرمپ کا فین ہےصحیح کہا۔۔۔ آپ کے صدر نے تو سینیٹائزر بھی پینے کا مشورہ دیا ہوا ہے 😂