یاز
محفلین
ایک آدھ مول تو ہونا چاہئے اتنی گرمی میںمالیکیول
ایک آدھ مول تو ہونا چاہئے اتنی گرمی میںمالیکیول
ہاں جی میں بھیج رہی ہوں ستو۔۔۔ستو کتلے سے!اور اگر ستو شامل کر لئے جائیں تو کم سے بھی کم ہی اوپر جائے گا۔
کوک تو ٹھیک ہے۔۔۔۔رم تو صرف ایک موبائل ایپلیکیشن میں کرتی تھی!رم اینڈ کوک ٹرائی کریں
نشہ بڑھتا ہے رمیں جو کوکوں میں ملیںرم اینڈ کوک ٹرائی کریں
ہم تو باجماعت والی جماعت کا ذکر کر رہےنوابزادہ نصراللہ ہوں تو ایک بندہ ہی
ایک آدھ مولیکیول سے داڑھ بھی نہ گیلی ہووے۔۔۔ایووگیڈروز نمبر وغیرہ؟
اب میں فرسٹ آئی ہوں زیک!!ایک آدھ مول تو ہونا چاہئے اتنی گرمی میں
انتظامیہ سے آئی پی چیک کرانے پڑیں گے کہ کہیں ایک ہی شخص کی دو آئی ڈیز تو نہیںاب میں فرسٹ آئی ہوں زیک!!
بس ٹھوکر سے نہ بھیجئے گا نہرو نہرہاں جی میں بھیج رہی ہوں ستو۔۔۔ستو کتلے سے!
ٹائم زونز بھی تقریباً ایک ہی۔۔ حقیقی و مجازی دونوں ہیانتظامیہ سے آئی پی چیک کرانے پڑیں گے کہ کہیں ایک ہی شخص کی دو آئی ڈیز تو نہیں
کم از کم یاد تو رہے گا کہ کیسی پذیرائی ہوئی تھیسوبر ہوکر جو عشق ہو وہ عشق ہی کیا
اگر نکل آئیں تو آگے کیا؟ انتظامیہ محفل سے ہمیں نکالے گی یا ہم سے محفل کو؟ 😂 دن گنے جا چکے!انتظامیہ سے آئی پی چیک کرانے پڑیں گے کہ کہیں ایک ہی شخص کی دو آئی ڈیز تو نہیں
نہ نہ ہم اس وقت ستوکتلے تھانے کی حدود میں ہوویں 😂بس ٹھوکر سے نہ بھیجئے گا نہرو نہر
سبحان اللہ!ٹائم زونز بھی تقریباً ایک ہی۔۔ حقیقی و مجازی دونوں ہی
وہ تو گو پرو یا بٹن کیم وغیرہ سے بھی ممکن ہے۔کم از کم یاد تو رہے گا کہ کیسی پذیرائی ہوئی تھی
قرب قیامت دیاں نشانیاں!!سبحان اللہ!
جی جی وہی تو۔اگر نکل آئیں تو آگے کیا؟ انتظامیہ محفل سے ہمیں نکالے گی یا ہم سے محفل کو؟ 😂 دن گنے جا چکے!
سٹار بکس کی برانچ کھلوا لینی چاہیےعجب لوگ ہیں نہ کافی ہے نہ ٹکیلا
بولے تو!!!قرب قیامت دیاں نشانیاں!!