نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    خیر مبارک خیر مبارک نو لکھا الگ چیز ہے اور 38 ہزار الگ۔ اب تو 27 سے کافی کم ہو گئے ہوں گے نا دن۔۔۔ کتنے ہیں باقی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس جلدی سے ووٹرز لے آئیے اب
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک بار میں تو نہیں بٹھا لانا سب کو۔ صرف ایک کو بٹھائیے گا سائیکل پہ۔ اور باقیوں سے دھکا لگواتے لائیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عاطف بھیا کو منصبِ 26000 ہزاری بہت بہت بہت مبارک

    وہی تو۔۔۔ رکنے نہیں دیا جائے گا عاطف بھیا کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لیکن ہمارا کھانا تو کولمبیا سے آیا ہے۔ اور وہ آپ کے ہاتھ کا پکا ہر گز نہ لگ رہا تھا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رونا منع ہے۔ ابھی ووٹرز ڈھونڈنے میں لگ جائیے۔ اور سائیکل پر بٹھا کر انھیں یہاں لائیے
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک تھالی تے ایک بینگن۔۔۔ سرِ عام کوئی ڈر نہیں۔تسی وی نہ ڈرنا :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حالانکہ صبح تو آپ کو پیاز کاٹنے میں مصروف دیکھا تھا، ویسے کس کے ولیمے کی دیگیں پک رہی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ٹوکری میں تو ردی ڈالی جاتی ہے نا
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بلکہ چین پاکستان دوستی کا حوالہ بھی دیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اپنی تے دہشت ای بڑی اے
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نامے بھیج دئیے ہیں۔ اب آپ کی قسمت کہ قاصد کا ہاتھ کاٹ کر اس کے ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے یا آپ کو ووٹ دیا جاتا ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کے دشمنوں کو :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سوچنے کی بات ہے کہ ووٹ کسی کو بھی دیتے لیکن دونوں طرف سے ہمیں سننے کو یہی ملنا تھا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کھڑاک نہیں راگ۔۔۔ اب صرف الیکشن الیکشن سن کر تو لوگ نہ آئیں گے۔ اور جب کھڑاک کی کھڑکھڑاہٹ سے آئیں گے تو اسی بہانے آپ کو ووٹ بھی دیتے جائیں گے۔ یہ سیاسی کھڑاک ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں بالکل۔۔۔ پھر دیکھئیے گا کیسے چھری چلاتے ہیں ہم۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوئی سُنے تب نا۔۔۔ اپنا ووٹ تو ڈالئیے آپ پہلے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    طعنہ تو ہمارے لئے ہوتا۔ اب ذہین کو ذہین کہنا تو طعنہ نہ ہوا نا۔
Top