نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ترازو ایک دم برابر پلڑوں والا ہونا چاہئیے۔ ایسا نہ ہو کہ ترازو کے ایک پلڑے کے نیچے پانچ تولے کا مقناطیس چپکا ہو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ٹھیک ہے ۔۔۔ سمجھ گئے فیصل بھیا
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بریانی اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیش کریں گی وہ؟
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں واقعی۔ اب چوٹیں ہی بے شمار۔ کس کس کو یاد رکھیں ہم۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نسنے سے پہلے دوسری بہن کو سمجھاتے جائیے نا
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تو کیا مرزا، صاحباں کی طرف جانے کا سفر سائیکل پہ طے کیا کرتا تھا۔ شاوا بھئی شاوا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو اس سے پچھلی بار لگی تھی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پھر تو بس چائے کی چاہ ہی باقی رہ جانی۔ باقی سب بھل جانا کہ کہیڑے کم کرن والے سی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جیسی موت کے کنوئیں میں چلائی جاتی ہے! فیر تے ظلم ہو گیا۔ ایڈے نمانے تے معصوم بندے نال مقابلہ کر رے او تسی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں نہیں۔۔ ہمیں اس قسم کی سوچیں سوچنے سے نہ روکیں۔ بہتر ہے اب سر کی چوٹ۔ بلکہ بھولتی جا رہی ہے کہ سر کے دائیں طرف لگی تھی یا بائیں طرف۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اللہ توبہ۔۔ کیا محب علوی گھر ہی میں سائیکل چلائے جا رہے ہیں؟
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیسی سائیکل ہے یہ
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شروع کے صفحات میں۔ تلاش کر کے دیں آپ کو یا اپنے لیے چائے بنا لائیں ؟
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کسی کارنامے کا صلہ ہی دیا جا رہا ہو گا تمغے کی صورت :daydreaming:
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمیش تے 😂 اتنی محنت سے استری کیے کپڑوں پہ سلوٹیں پڑ جانی ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیصل بھیا ہمارے خلاف ہو ہی نہیں سکتے۔
Top