نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ تو اچھی بات ہے نا ۔ اس طرح گھڑ سوار کو زیادہ دقت نہیں ہوتی کہ گھوڑا اگر اتھرے پن پہ اتر بھی آیا تو زیادہ بھاگنا نہ پڑے گا اس کے پیچھے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نیگ کی خاطر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اور بھائی ہیں کہ گھوڑی پر سوار کروانے کے جرم میں بلینک چیک دینے کی بجائے بلیک چیک دے دیتے ہیں بھینس کی صورت۔ پھر کرتے رہو اس کے چارے کا بندوبست ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی جی چلے گا کیونکہ ٹانگیں چلنے کے لئے ہوتی ہیں نہ کہ اڑنے کے لئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔ پھڑنے کے باوجود ظفری بھیا سونے چلے گئے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    قیمہ تو دوپائے کا بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ جیسے مرغا یا پھر مرغی یا پھر چوزہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بک مارک کئے ہوئے آنے والے وقت کے لئے ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کا انتخابی نشان کیا ہے خان بھیا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور کھڑی ہونے کے بعد دوسری پارٹی کے حق میں بیٹھ بھی سکتی ہیں بلا مقابلہ۔ مخالف پارٹی ہو گی روفی بھیا کی اپنی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پیش کریں پھر سب کے لئے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں کہیں گے قسمے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پہلے بتانا تھا کہ معاوضہ بھی ہے ووٹ کا ۔ ہم نے تو ایویں ضائع ہی کر دیا جلدی میں۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس کے چند ایک ڈآئیلاگز یاد ہیں بس ۔ پوری فلم نہیں دیکھی۔ لیکن تھی آسیہ والی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ابھی تو بتایا کہ میکوں تھوڑا دیر سے آتی ہے سمجھ۔ :ROFLMAO:
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا۔۔۔ اسے چینی ملا پانی ڈالا کریں۔ بیل میٹھی ہو نہ ہو، انگور ضرور میٹھے لگیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    حالانکہ سونے کے لئے چلنا نہیں بلکہ بستر پر لیٹنا ضروری ہے ظفری بھیا۔ پر سانوں کہیہ
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نئیں مردا اوئےےےےےےےےےےےےےےے :rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صرف دیکھی؟ گرو تو سکھانے کے لئے نہیں ہوتے؟
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے کہ لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھانپ لیا آپ نے۔۔۔ روفی بھیا صرف عنوان کی حد تک متاثر کن ہے لفظ ذہین۔ آپ کیوں اپنے آپ پہ بھاری بوجھ ڈالنے کی سوچ رہے۔ مت اٹھائیے ذہانت کا یہ بھاری بوجھ۔ اٹھایا نہ جائے گا۔
Top