نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں معلوم تھا کہ آپ خود کو کبھی ذہین کہلوانا پسند نہ کریں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خان بھیا نے ثابت کر دیا کہ لڑی کے عنوان میں ذہین لفظ اضافی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایک اور لائیے گا جلدی سے۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کو دودھ پتی پسند ہے کیا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    محنتی تو ہے مگر بے چارہ ہر گز نہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور اگر ستو شامل کر لئے جائیں تو کم سے بھی کم ہی اوپر جائے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور اگر اخروٹ کے درخت پر رہنے والی سبز بھوتنی سے ہو تو؟؟؟
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو کسی چیونٹی کے ڈوبنے کے لئے بھی ناکافی ہو گا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اساں تے فیر وی ایہو کہنا تہانوں کہیہ :biggrin:
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کس چڑیا کا؟ ہم تو سمجھتے رہے کہ کسی کپڑے کا نام ہے دو گھوڑا بوسکی۔ ساتھ میں لٹھے کی شلوار۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیوں نہیں دیتا بھلا۔؟ کیا بہنوں کو دودھ پینا منع ہے۔ ہمیں بلیک چیک کا لارا لگائے رکھا اور وقت آنے پر بھینس تھما دی۔ یہ الگ بات کہ اپنی جلدی میں ہم بلیک کو بلینک ہی پڑھتے رہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نہ کرو جی
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیا ضروری ہے کہ ہر بار شیروانی ہی پہنی جائے؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جام شیریں بھی ضرور رکھئیے گا۔ کیا معلوم کسی فرہاد کا بھی وہاں سے گزر ہو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب ان تمام گھٹلیوں کو زمین میں دبا دیں ۔ جب نئے پیڑ اگیں گے، ان پر آم لگیں گے تو ہمیں بھجوائیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور ساتھ میں میوزک بج رہا ہو اس ریشمی پازیب کی جھنکار کے صدقے :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں اب تو ووٹ مل گیا ہے۔ اب تو آپ ایسے ہی کہیں گی نا
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ :battingeyelashes: :battingeyelashes:
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہ تو مریم افتخار کا ہے نا؟
Top