نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آئیندہ کے لئے روفی بھیا کو کھانے کی تصاویر پر ہی گزارا کرنا پڑے گا کیا؟ ہائے اللہ جی۔۔۔ اسی تے سن وی نئیں سکدے یہ بات۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ویر سے ہمیں ویر میرا گھوڑی چڑھیا یاد آیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپا درمیان میں کھڑی ہیں شش و پنج کا شکار بلکہ شاہکار بنی ہوئیں۔۔۔ جیسے ہی ووٹوں کا فیصلہ ہو، آپا کی پارٹی کا بھی فیصلہ ہو جائے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    قسمت دے مارے اسی کہیہ کرئیے قسمت تے کس دا زور ہمیں تو محب علوی کی سائیڈ سے یہ گنگنانے کی آواز بھی آ رہی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انصاف کا تقاضہ پورا کر رہے ہیں لوگ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس کا مطلب ہے کہ زیک کو قیمہ والا نان پسند ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    منہ کھول کر بنا مسکرائے ایک سیلفی لے لیجئیے۔ :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی ہاں۔ پہلے بھی اور بعد میں بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سارا مسئلہ ہی سمجھ کا ہے خورشیس بھیا۔ تھوڑا دیر سے آتی ہے میکوں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    افففففف اللہ۔۔۔ انگور کھٹے تھوڑی نا۔ آپ تو باآسانی انگور کی بیل سے اتار سکتی ہیں میٹھے انگور ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ویسے بھی ہم کون سا آپ سے دانتوں سے ٹرک اٹھانے کا کہہ رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    قانون ساز تو راضی ہے اس بات پر۔ کہ آپ کوئی کارنامہ سر انجام دیں سائیکل چلانے کے مقابلے میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیر تے سواد ہی وکھرا ہونا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر محب علوی گھر کی دیواروں پہ سائیکل چلا سکتے ہیں تو مریم افتخار دانتوں سے بریانی کیوں نہیں بنا سکتیں۔ کوئی تو انوکھا کام انھیں کر کے دکھانا ہی ہو گا تا کہ ووٹ دینے کا بہتر فیصلہ کیا جا سکے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    صنف نازک ہوں۔ جٹی بولئیے خورشید بھیا :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہے تو۔۔۔ لہکن بھرجائی نے اس میں چھید کر دیا تھا۔ اب بوٹ سے گزارا۔ بوٹ جیسے کہ چوٹ۔ کوئی پیش سے نہ پڑھے بوٹ کو۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جب تک مقابل کو سامنے پیش نہ کریں گی تب تک کیسے فیصلہ ہو گا کہ کسے ووٹ دینا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اللہ توبہ۔۔۔ ایسا کب ہوا تھا بھلا۔ اسے تو مرزا کے تیر توڑنے ہی سے فرصت نہ تھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گے مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
Top