نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ چیک کرنے کے لئے کہ ان کی دہشت آپ کے دماغ سے اتری یا نہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ تو بہت ہی ذہین ہیں خیر سے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آہو شریکاں نوں اگ لگدی اوئے ہوئے
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم تو کب سے کہہ رہے کہ ترازو کے دونوں پلڑے چیک کئے جائیں۔ ضرور کسی ایک پلڑے کے نیچے مقناطیس چپکا مل جائے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اگر اپنا شمار دشمنوں میں کر رہے ہیں تو ہاں ہاں ہاں
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔۔ لیکن کیا واقعی ذہین ہونا طعنہ ہوتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم نہ آنے والے کسی کی باتوں میں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آہ ۔۔۔ دیکھی نہ تھی کبھی ایسی بہن کہ اپنی بہن کو یوں سست قرار دے دیا :cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس یہی طریقہ کامیاب ہو گا اب تو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شاید یہ سازش مخالف پارٹی ہی کی ہے۔ ہم تو اس وقت اس لڑی میں کودے جب نعرہ بازی ہو رہی تھی بریانی اور لفافے بانٹے جا رہے تھے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وہی تو۔۔۔ اب بھی نہ ہوتا کیا بیدار۔ نیند کی گولی کھا کر سویا تھا شعور نہ کہ نسوار کی چٹکی لے کر۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عاطف بھیا کو منصبِ 26000 ہزاری بہت بہت بہت مبارک

    سید عاطف علی بھیا آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ لیکن 27 کیوں نہ کریں گے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    عوام سے پوچھا جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پھر سمجھا کیوں رہے ہیں میکوں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سیکل۔۔۔ اوہ وی چاچو ابرار الحق والی۔ ساتھ میں گانا بھی ہے کہ بہہ جا سیکل تے تمام ووٹروں کو ایک ایک کر کے پولنگ اسٹیشن بھی چھوڑ کر آنا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ٹھیک ہی ہو گا ایسا ۔ اگرچہ ہمیں اس خاص اور عام خیال رکھنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ :rolleyes:
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پتہ نہیں کیوں لیکن ہم نے ٹھپہ کو بٹہ سمجھ لیا ترازو ترازو کی گردان سنتے۔
Top