الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الیکشن میں بہت سے روپ بدلنے پڑتے ہیں۔

بقول فریال تالپور
ایک ہی نشان ہے تیر کا اور ایک ہی ووٹ ہے ۔۔۔ اسی پر ٹھپہ لگانا ہے۔
پتہ نہیں کیوں لیکن ہم نے ٹھپہ کو بٹہ سمجھ لیا ترازو ترازو کی گردان سنتے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ووٹنگ تک سہولتوں کا خاص خیال رکھنا ہے اس کے بعد بھی خیال رکھنا ہے مگر پھر عوامی انداز میں ۔
عوامی تو عوام جانتے ہی ہیں!
ٹھیک ہی ہو گا ایسا ۔
اگرچہ ہمیں اس خاص اور عام خیال رکھنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ :rolleyes:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ مثال دی ہے، ویسے نشان ہے کیا؟
میں نے خود بھی نہیں دیکھا اب تک۔
سیکل۔۔۔ اوہ وی چاچو ابرار الحق والی۔
ساتھ میں گانا بھی ہے کہ
بہہ جا سیکل تے
تمام ووٹروں کو ایک ایک کر کے پولنگ اسٹیشن بھی چھوڑ کر آنا ہے۔
 
ٹھیک ہی ہو گا ایسا ۔
اگرچہ ہمیں اس خاص اور عام خیال رکھنے والی بات سمجھ نہیں آئی۔ :rolleyes:
سمجھنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔
لیڈروں کی بات پر آنکھیں، کان ، زبان بند کرکے یقین کر لیتے ہیں۔ سوال اور جرح نہیں کرتے ، نا ہی سمجھنے سمجھانے کی باتیں کرتے ہیں۔ سمجھیں !!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سمجھنے کی ضرورت بھی کیا ہے۔
لیڈروں کی بات پر آنکھیں، کان ، زبان بند کرکے یقین کر لیتے ہیں۔ سوال اور جرح نہیں کرتے ، نا ہی سمجھنے سمجھانے کی باتیں کرتے ہیں۔ سمجھیں !!
پھر سمجھا کیوں رہے ہیں میکوں۔
 
ب سے پہلے تو میں تصحیح کر دوں کہ میں کوئی بھی الیکشن نہیں ہارا۔ :)
دونوں الیکشن متنازع ہوئے اور ووٹنگ روک کر دھاگے مقفل ہوئے۔ اس وقت ووٹٹنگ کے اعداد و شمار غلط ہیں۔ اس کی تصدیق اس وقت کے اراکین کر سکتے ہیں۔
اب میرے لکھنے اور مراسلوں کی تعداد اتنی کم ہے کہ جیتنے کی امید تو ایک طرف مقابلے کی توقع بھی کم ہے۔
الیکشن لڑنے کے لیے جس انرجی ، مستقل مزاجی اور مسلسل کاوش کی ضرورت ہوتی ہے وہ شاید اب میسر نہ ہو مگر جاتے جاتے ایک اور الیکشن اور اراکین کی شرکت کی سہی۔
تو اس وقت زیادہ ووٹ کس کو پڑے تھے؟ آپ ہی کچھ بتائیں تاکہ ہم بزرگوں سے تصدیق کروائیں!!!
 
سیکل۔۔۔ اوہ وی چاچو ابرار الحق والی۔
ساتھ میں گانا بھی ہے کہ
بہہ جا سیکل تے
تمام ووٹروں کو ایک ایک کر کے پولنگ اسٹیشن بھی چھوڑ کر آنا ہے۔
حد ہو گئی، یہ کس نے انتخابی نشان رکھ دیا تھا۔
یہ تو سیدھی سیدھی دھاندلی ہے، سائیکل پر بھلا کتنے ووٹ لڑیں گے۔
چاند ، سورج میں سے کچھ نظر نہیں آیا۔
پری پول دھاندلی ہوئی ہے!!
 
ماورا سے جیتنا کافی مشکل تھا اس وقت کیونکہ وہ کافی متحرک اور ہردلعزیز تھی اور اراکین کو خوش آمدید کہنے اور محفل سے روشناس کروانے کی وجہ سے بھی ایک سخت حریف تھی۔
تسی مینوں بڑا لائٹ لے رئے او، نہ کرو!!
سیاست دا پہلا اصول ہیگا اے جی، حریف نوں کمزور نہ سمجھنا!
میرے کول ایسے ہفتے دی محفل دیاں پنج عظیم ہستیاں دے اقتباس پئے نیں اپنے متحرک تے ہر دلعزیز وغیرہ ہوون دے۔۔۔لیکن جان دیو، تہانوں معافی اے! :ROFLMAO:
 
آپ بتائیں کیا موضوع رکھیں وہی رکھ لیتے ہیں۔ ورنہ عاجزی میں تو آپ کچھ بھی ماننے کے لیے تیار نہ ہوں گے!
الیکشن کے معاملے میں کوئی عاجزی و انکساری نہیں۔
اب تو سلسلہ چل پڑا ہے ویسے تیز کون بھی ایسا ہی ہو گا ۔
 
ووٹنگ تک سہولتوں کا خاص خیال رکھنا ہے اس کے بعد بھی خیال رکھنا ہے مگر پھر عوامی انداز میں ۔
عوامی تو عوام جانتے ہی ہیں!
لوگو!
دیکھو۔۔۔۔آپ کے دوسرے لیڈر نے آپ کو خواص کہا تھا اور خود کو عام!
عوام بننا چاہتے ہو تو وہاں جاؤ۔۔۔۔۔۔خواص میں شمولیت چاہیے تو یہاں!
ویسے بھی سائیکل جھولے دیتا ہے اور ترازو انصاف!!!!
 
تو اس وقت زیادہ ووٹ کس کو پڑے تھے؟ آپ ہی کچھ بتائیں تاکہ ہم بزرگوں سے تصدیق کروائیں!!!
اب جب نتائج پر دھند پڑی ہے تو میں کون ہوتا ہوں اسے ہٹانے والا۔
جو معاملہ تقدیر نے نہیں کھولا اسے بندہ عاجز کیسے افشاں کرے!
 
Top