نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس میں کوئی حرج تو نہیں نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تسی خوش تے اسی خوش۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ایسے کہنا ہے تو لے لیں اپنے بینگن واپس۔ ہم کدو ہی کھا لیں گے گوشت میں ڈال کر،
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انھوں نے فی بندہ ایک بینگن کے حساب سے دئیے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں معلوم۔ شاید کسی بڑی آفر کے انتظار میں ہیں۔ وہ سب سمجھدار لوگ ہیں۔ ہماری یا آپ کی طرح نہیں کہ آتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ ہوئی نا بات۔ اب بتائیے کہ ان کا بھرتا بنائیں ہم
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    دعائیں قبول فرمائیں اللہ پاک۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    محفل ایک دنیا ہی تو ہے۔ کوئی ہم سے پوچھے۔ :cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    خیر مبارک۔۔۔ چھٹیاں جو بہت کرتے ہیں آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    خیر مبارک۔ اتنی سستی کیوں دکھائی آپ نے 19 سال؟
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    38 ہزار خیر مبارکیں قبول کیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عاطف بھیا کو منصبِ 26000 ہزاری بہت بہت بہت مبارک

    بے شک بے شک ایسا ہی ہے۔ ایک قیمتی چیز عاطف بھیا کی طرف ادھار ہے اگر اگلے چند دنوں میں ہمیں دے دیں ۔ ورنہ بہت یاد آئے گی فضیلت کی۔۔۔۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: فیر جی۔۔۔۔ ناں بہت مشکل ہے نصف سنچری مکمل کرنا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    وہ سب تو اخروٹ والی سبز بھتنی کا کمال ہے آپا۔ :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    خیر مبارک آپا۔۔۔ جانے کہاں گئے وہ دن آپا۔۔۔ جب ہم رُک جاتے تو ہماری سبز بھتنی ہماری جگہ مراسلات پوسٹ کیا کرتی۔
Top