گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بے شک بے شک ایسا ہی ہے۔بہت خوشی ہوئی کہ ہم نے ایک چلینج دیا اور وہ پورا ہوا۔ آپ کے مراسلہ جات ہمارے لیے بیش قیمت سرمایہ ہین۔ آپ کو اور سبھی محفلین کو مبارک ہو کہ آپ چھبیس ہزاری ہوئے!!!
ایک قیمتی چیز عاطف بھیا کی طرف ادھار ہے اگر اگلے چند دنوں میں ہمیں دے دیں ۔ ورنہ بہت یاد آئے گی فضیلت کی۔۔۔۔۔۔