یاز
محفلین
سکائے لائن تو دوحا مافک لگ رہی۔کسی دریا کے کنارے آبادایک شہر ۔۔۔
![]()
آخری تدوین:
سکائے لائن تو دوحا مافک لگ رہی۔کسی دریا کے کنارے آبادایک شہر ۔۔۔
![]()
کیا کہا ؟سکائے لائن تو دوہا مافک لگ رہی۔
قطر کے دارالحکومت کی بابت عرض کی تھی کہ یہ پینٹنگ اس سے کچھ ملتی جلتی لگ رہی ہے۔کیا کہا ؟
میں صرف نظام شمسی کی زبانیں سمجھتا ہوں !!!
لیے پھرتی ہے بلبل چونچ میں گل
بے ایمان ایئر ہے کیا؟ایک بنگلہ دیشی اڑان ۔ ۔ ۔
![]()
اس کے لئے سپرزوم کی ضرورت ہے۔ ایک دوست کے پاس نائکن پی ۱۰۰۰ ہے۔ اس سے وہ تصاویر لیتا ہے سیاروں کی۔ سائز زیادہ نہیں ہوتا امیج میں لیکن پھر بھی اچھی تصاویربہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
زیک آپ بھی بتائیے گا۔
اور ملکی وے کی تصویر بھی لی کبھی؟اس کے لئے سپرزوم کی ضرورت ہے۔ ایک دوست کے پاس نائکن پی ۱۰۰۰ ہے۔ اس سے وہ تصاویر لیتا ہے سیاروں کی۔ سائز زیادہ نہیں ہوتا امیج میں لیکن پھر بھی اچھی تصاویر
میرے پاس بھی بس ایک ہی لینس ہے 300م م کا۔دن کے وقت تو شاید نہیں۔ البتہ میرا خیال ہے سیاروں کی اچھی تصاویر کے لیے کم از کم لینس 1000 م م کا ہونا چاہیے ۔بہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
قسمت بہت خراب ہے۔ جب بھی کسی ڈارک سکائی والے علاقے گئے بادلوں اور بارش نے گھیر لیا۔ ہمارے ہاں تو لائٹ پولیوشن زیادہ ہے۔ ارادہ ہے اگر قسمت مہربان ہوئیاور ملکی وے کی تصویر بھی لی کبھی؟
فل فریم ۱۰۰۰ مم پر سورج اور چاند بھی پورا فریم کور کرتے ہیں۔ ایسی تفصیل امیج میں کہ خوبمیرا خیال ہے سیاروں کی اچھی تصاویر کے لیے کم از کم لینس 1000 م م کا ہونا چاہیے ۔
میرے لینس سے زہرہ باجی کی تصویر آجاتی ہیں چاند کی طرح فیز بھی نظر آتےہیں لیکن مزیدار نہیں ۔بہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
زیک آپ بھی بتائیے گا۔