میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

زیک

ایکاروس
ایک تصویر جس کے خراب اور دھندلی ہونے پر خوشی ہے ۔ :)
زیک

YGyJdTi.jpg
کچھ سپیڈومیٹر ایسے بھی ہوتے ہیں:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
سچی بات ہے کہ آپ کی پرندوں اور جانوروں کی تصویریں بہترین ہیں لیکن شہری لائٹس والی رات کی تصاویر میں جان نہیں۔ شاید یہ فون سے دیکھنے کا مسئلہ ہو
جی ہاں بالکل ،گاڑی کا شیشہ بھی تو بالکل بھی صاف نہیں ۔
 
Top