میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

یاز

محفلین
کسی دریا کے کنارے آبادایک شہر ۔۔۔

Screenshot_20180617-193958.png
سکائے لائن تو دوحا مافک لگ رہی۔
 
آخری تدوین:

زیک

ایکاروس
بہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
زیک آپ بھی بتائیے گا۔
اس کے لئے سپرزوم کی ضرورت ہے۔ ایک دوست کے پاس نائکن پی ۱۰۰۰ ہے۔ اس سے وہ تصاویر لیتا ہے سیاروں کی۔ سائز زیادہ نہیں ہوتا امیج میں لیکن پھر بھی اچھی تصاویر
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
میرے پاس بھی بس ایک ہی لینس ہے 300م م کا۔دن کے وقت تو شاید نہیں۔ البتہ میرا خیال ہے سیاروں کی اچھی تصاویر کے لیے کم از کم لینس 1000 م م کا ہونا چاہیے ۔
میں نے زغل کی اور مشتری کے کوشش کی ہے لیکن ۔ ایسی صاف نہیں ہوتیں کہ آپ پیش کر سکیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہترین است۔ ہمارے پاس تو بڑا زوم لینز نہیں ہے، لیکن کیا آپ نے کبھی زحل و مشتری یا مریخ کی تصویر لینے کی کوشش کی خصوصاً دن کے وقت۔
زیک آپ بھی بتائیے گا۔
میرے لینس سے زہرہ باجی کی تصویر آجاتی ہیں چاند کی طرح فیز بھی نظر آتےہیں لیکن مزیدار نہیں ۔
زحل اور زہرہ کی ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں شاید مل جائے ۔
 
Top