سیما علی
لائبریرین
😆😆😆😆😆😆😆😆😆اصل سوال یہ کہ قیمہ کس چوپائے کا۔
😆😆😆😆😆😆😆😆😆اصل سوال یہ کہ قیمہ کس چوپائے کا۔
نہیں کہیں گے قسمے۔پھر آپ نے کہنا ہے کہ دیکھو کیسے منہ پھاڑ کے سیلفی لی ہے۔
پیش کریں پھر سب کے لئے۔اتنا نہیں جتنی بلیک پڈنگ
چنگا پھڑیا جےحالانکہ سونے کے لئے چلنا نہیں بلکہ بستر پر لیٹنا ضروری ہے ظفری بھیا۔
پر سانوں کہیہ
اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟سڑکیں نہیں ہم ایک نیا نظام لائیں گے اڑنے والی گاڑیاں
تیز ترین لفٹیں
بلٹ ٹرین
ہم محفل کو وینس طرز کا بنائیں گے،
تعلیمی نظام تو ایسا کہ کسی کو پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی گھر بیٹھے ڈگری لیں،
ایسا ٹھیک ہے ؟
اور کھڑی ہونے کے بعد دوسری پارٹی کے حق میں بیٹھ بھی سکتی ہیں بلا مقابلہ۔میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک بھاری پتھر ہے جو تجھ ناتواں سے نہ اٹھے گا لیکن آپ نے کمال کر دیا اب آپ کسی سیاسی پارٹی سے تعلق پیدا کریں۔ یقین کریں کہ آپ انتخابات میں کھڑی ہو سکتی ہیں۔ 🙂
جتنی بھی ٹانگیں ہوں چلے گااصل سوال یہ کہ قیمہ کس چوپائے کا۔
خون ہی خونیہ کیا آیوڈین سے بنتی ہے؟
ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟نہیں مہربانی ، آپ کا ویر ایک مرتبہ گھوڑی پہ یاترا کر چکا ہے۔۔۔
آپ کا انتخابی نشان کیا ہے خان بھیا؟جو محفلین چاہتے ہیں کہ محفل قائم و آباد رہے وہ ترازو کو ووٹ دے کر کامیاب کرے،
ہمارا وعدہ ہے کہ محفل رہے گی!
بک مارک کئے ہوئے آنے والے وقت کے لئے ۔یہ خود ہی تھے وہ گرو۔۔۔۔لگتا ہے آپ نے ان کے خطوط مس کر دیے!!
پیش کریں پھر سب کے لئے۔
قیمہ تو دوپائے کا بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ جیسے مرغا یا پھر مرغی یا پھر چوزہ۔اصل سوال یہ کہ قیمہ کس چوپائے کا۔
وہی تو۔۔۔ پھڑنے کے باوجود ظفری بھیا سونے چلے گئے۔چنگا پھڑیا جے
جی جی چلے گا کیونکہ ٹانگیں چلنے کے لئے ہوتی ہیں نہ کہ اڑنے کے لئے۔جتنی بھی ٹانگیں ہوں چلے گا
ویسے بہنوں کو کیا پڑی ہوتی ہے کہ صرف شادی پر ہی بھائی کو گھڑ سوار ہونے کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا دکھا کر منتیں کرنی پڑ جاتی ہی ۔ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
پولو بھی کھیل سکتے ہیںویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
یعنی milliped بھیجتنی بھی ٹانگیں ہوں چلے گا
نیگ کی خاطرویسے بہنوں کو کیا پڑی ہوتی ہے کہ صرف شادی پر ہی بھائی کو گھڑ سوار ہونے کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا دکھا کر منتیں کرنی پڑ جاتی ہی ۔
کوئی لذیذ ریسیپی مل جائے تو بہترینیعنی milliped بھی