الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
سڑکیں نہیں ہم ایک نیا نظام لائیں گے اڑنے والی گاڑیاں
تیز ترین لفٹیں
بلٹ ٹرین
ہم محفل کو وینس طرز کا بنائیں گے،
تعلیمی نظام تو ایسا کہ کسی کو پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی گھر بیٹھے ڈگری لیں،
ایسا ٹھیک ہے ؟
اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں تو سمجھ رہا تھا کہ یہ ایک بھاری پتھر ہے جو تجھ ناتواں سے نہ اٹھے گا لیکن آپ نے کمال کر دیا اب آپ کسی سیاسی پارٹی سے تعلق پیدا کریں۔ یقین کریں کہ آپ انتخابات میں کھڑی ہو سکتی ہیں۔ 🙂
اور کھڑی ہونے کے بعد دوسری پارٹی کے حق میں بیٹھ بھی سکتی ہیں بلا مقابلہ۔
مخالف پارٹی ہو گی روفی بھیا کی اپنی۔
 

زیک

ایکاروس
پیش کریں پھر سب کے لئے۔
IMG-7812.webp
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
ویسے بہنوں کو کیا پڑی ہوتی ہے کہ صرف شادی پر ہی بھائی کو گھڑ سوار ہونے کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا دکھا کر منتیں کرنی پڑ جاتی ہی ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے بہنوں کو کیا پڑی ہوتی ہے کہ صرف شادی پر ہی بھائی کو گھڑ سوار ہونے کے لیے گلوکاری کے جوہر دکھا دکھا کر منتیں کرنی پڑ جاتی ہی ۔
نیگ کی خاطر :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اور بھائی ہیں کہ گھوڑی پر سوار کروانے کے جرم میں بلینک چیک دینے کی بجائے بلیک چیک دے دیتے ہیں بھینس کی صورت۔ پھر کرتے رہو اس کے چارے کا بندوبست ۔
 
Top