گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مولا جٹ کا؟ایک پنجابی فلم کا ڈایئلاگ تھا
مُڑ میں تے آپ بڑی اتھری جٹی آں۔![]()
مولا جٹ کا؟ایک پنجابی فلم کا ڈایئلاگ تھا
مُڑ میں تے آپ بڑی اتھری جٹی آں۔![]()
بھائی عبداللہ ہورا ں دی بیل ای کوڑی اےافففففف اللہ۔۔۔
انگور کھٹے تھوڑی نا۔ آپ تو باآسانی انگور کی بیل سے اتار سکتی ہیں میٹھے انگور ۔
آپ کا ترازو کوووٹ دینا ہی آپ کی ذہانت کی سب سے بڑی دلیل ہوگا۔ہماری ذہانت پر کچھ مزید قصیدے پڑھیے تاکہ ہم ووٹ آپ کے حوالے کر سکیں ۔
جی ہاں۔بھرجائی۔۔۔۔ بھرجائی بننے سے پہلے بھی رشتہ دار تھیں کیا ؟
لینا ہے! 🫣ووٹ لینا اے کہ نئیں ؟؟؟
مکالمے میں تعریف کردوں؟ووٹر بے چارے کا ایک ہی دن ہوتا ہے اس میں بھی آپ کنجوسی دکھا رہی ہیں۔
یہ کون صاحب ہیں؟سارا مسئلہ ہی سمجھ کا ہے خورشیس بھیا۔ تھوڑا دیر سے آتی ہے میکوں۔
بہت اچھے بہت اچھے۔۔۔ ترازو کو ووٹ دینے کے لیے کچھ کچھ میرا دل مائل ہو رہا ہے۔آپ کا ترازو کوووٹ دینا ہی آپ کی ذہانت کی سب سے بڑی دلیل ہوگا۔![]()
منہ کھول کر بنا مسکرائے ایک سیلفی لے لیجئیے۔بریانی کی پلیٹ تو آپ نے رکھ دی لیکن منہ میں پانی بھر آنا ہم کیسے دکھائیں۔
ووٹ آپ کو اسی لڑی میں دیا جائے گا اور اس کا معاوضہ بھی اسی جگہ ہمیں چاہیے۔۔۔مکالمے میں تعریف کردوں؟
شاباشے!مولا جٹ کا؟
پہلے اے خان بھائی کو ذہین و فطین کا ٹائٹل دیا تھا ہم نے۔ اب محمد عبدالرؤوف بھائی کی ذہانت اور معاملہ فہمی کا ببانگ دہل اقرار کرتے ہیں!ووٹ آپ کو اسی لڑی میں دیا جائے گا اور اس کا معاوضہ بھی اسی جگہ ہمیں چاہیے۔۔۔
اسیں تے ماہرہ خان آلی ویکھی!شاباشے!
تُسی وی مولا جٹ ویکھی اے اصل والی (یعنی آسیہ والی)
انصاف کا تقاضہ پورا کر رہے ہیں لوگ۔ایتھے لوکی نعرے وی مار رئے تے دوناں پاسیاں دے 😁
ایڈے تسی مولا جٹاو کون اےےےے؟ ساڈے تے تے ساریاں فلماں بن دیاں گنڈاسے آلیاں!
پھر آپ نے کہنا ہے کہ دیکھو کیسے منہ پھاڑ کے سیلفی لی ہے۔منہ کھول کر بنا مسکرائے ایک سیلفی لے لیجئیے۔![]()
اتنا نہیں جتنی بلیک پڈنگاس کا مطلب ہے کہ زیک کو قیمہ والا نان پسند ہے۔