الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
ظفری
کی پیشنگوئی درست ہوتی نظر آتی ہے
محب مستورات سے ہارنے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔
قسمت دے مارے اسی کہیہ کرئیے قسمت تے کس دا زور
ہمیں تو محب علوی کی سائیڈ سے یہ گنگنانے کی آواز بھی آ رہی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top