الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
جو محفلین چاہتے ہیں کہ محفل قائم و آباد رہے وہ ترازو کو ووٹ دے کر کامیاب کرے،
ہمارا وعدہ ہے کہ محفل رہے گی!
محفل میں سڑکیں بنانے کا منصوبہ تو آپ عاجزی میں ذکر نہیں کر رہے عبداللہ بھائی۔۔۔۔اور وہ جو تعلیمی نظام کی revolution تھی اس کا کیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رات تھیٹر پر مووی دیکھی ۔ گھر آکر پھر محفل تبصرے بھی کیئے ۔ الیکشن میں حصہ بھی لیا ۔ بھنگڑے ڈالے ، بریانی پر ہاتھ صاف کیا ۔صبح بھی ہوچکی ۔ دوپہر کو کرکٹ بھی کھیلنی ہے ۔ اب چلتے ہیں سونے ۔
حالانکہ سونے کے لئے چلنا نہیں بلکہ بستر پر لیٹنا ضروری ہے ظفری بھیا۔
پر سانوں کہیہ
 
رات تھیٹر پر مووی دیکھی ۔ گھر آکر پھر محفل تبصرے بھی کیئے ۔ الیکشن میں حصہ بھی لیا ۔ بھنگڑے ڈالے ، بریانی پر ہاتھ صاف کیا ۔صبح بھی ہوچکی ۔ دوپہر کو کرکٹ بھی کھیلنی ہے ۔ اب چلتے ہیں سونے ۔
پلیز ووٹ تو کاسٹ کرتے جائیں!!
 
اے خان

محفلین
محفل میں سڑکیں بنانے کا منصوبہ تو آپ عاجزی میں ذکر نہیں کر رہے عبداللہ بھائی۔۔۔۔اور وہ جو تعلیمی نظام کی revolution تھی اس کا کیا؟
سڑکیں نہیں ہم ایک نیا نظام لائیں گے اڑنے والی گاڑیاں
تیز ترین لفٹیں
بلٹ ٹرین
ہم محفل کو وینس طرز کا بنائیں گے،
تعلیمی نظام تو ایسا کہ کسی کو پڑھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی گھر بیٹھے ڈگری لیں،
ایسا ٹھیک ہے ؟
 
بہترین است بہترین است
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top