خورشیداحمدخورشید
محفلین
آپا آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟کہاں ہیں سب لوگ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے محفلین سے گذارش ہے جلد آئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں ۔۔۔۔
آجا تے بے جا سائیکل تے
پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا !!
کیا جیتنے والی پارٹی سےہے؟