الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کہاں ہیں سب لوگ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے محفلین سے گذارش ہے جلد آئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں ۔۔۔۔


آجا تے بے جا سائیکل تے



پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا !!
آپا آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟
کیا جیتنے والی پارٹی سےہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
ظفری
کی پیشنگوئی درست ہوتی نظر آتی ہے محب مستورات سے ہارنے کا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہاں ہیں سب لوگ پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑا وقت رہ گیا ہے محفلین سے گذارش ہے جلد آئیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں ۔۔۔۔


آجا تے بے جا سائیکل تے



پوری محفل کا ایک ہی نعرہ مریم بی بی کا چمکے ستارا !!
میں آؤں پھر نئے نعروں کے ساتھ 🙂
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں نے ابھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا لیکن قرائن ہمیں بتا رہے ہیں کہ ووٹ سی ایم مریم صاحبہ کو دیا جانا چاہیے، ہارنے والوں سے ہم کو کیا لینا دینا۔
 
جے میں تہاڈی ذہانت تے قصیدے پڑھے تے میری اپنی ذہانت شک وچ پے جانی اے۔ 😂
اگر آپ کی ذہانت کی قصیدے پڑھے گئے تو الیکشن جس بنیاد پر ہو رہا ہے ۔ وہ خطرے میں پڑ جائے گا ۔ ;)
سبحان اللہ!
Statistical Significance کے لیے بس ایک رائے اور چاہیے ۔ یاز کدھر ہیں آپ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top