الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گے
مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
اچھا ہی ہے کیونکہ گھڑے کی منتیں کرنا ویسے بھی فضول ہے ۔ وہ تو پکا بندے کو پار نہ لگائے چہ جائیکہ کچا کچھ کرے گا ۔ انج وی کونسا کوئی دریا اتنا گہرا ہے جو گھڑے کی ضرورت پڑے گی راوی میں تو پانی بھی اب اچھرے والی نہر سے کم ہی ہے
 
راوی میں پانی ہے؟؟ ایہہ کیہڑے سنہ دی گل اے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top