گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اللہ توبہ۔۔۔ ایسا کب ہوا تھا بھلا۔ اسے تو مرزا کے تیر توڑنے ہی سے فرصت نہ تھی۔گھڑے پر محترمہ صاحباں صاحبہ دریا میں سفر کرتی تھیں۔
اللہ توبہ۔۔۔ ایسا کب ہوا تھا بھلا۔ اسے تو مرزا کے تیر توڑنے ہی سے فرصت نہ تھی۔گھڑے پر محترمہ صاحباں صاحبہ دریا میں سفر کرتی تھیں۔
نہیں سر۔۔۔۔ صاحباں تو وہ عظیم کردار تھا جس نے محبوب کے تیر بھن دئیے تھے۔گھڑے پر محترمہ صاحباں صاحبہ دریا میں سفر کرتی تھیں۔
جب تک مقابل کو سامنے پیش نہ کریں گی تب تک کیسے فیصلہ ہو گا کہ کسے ووٹ دینا ہے۔ووٹ نئیں آ رئے۔۔۔۔گلاں آ رئیاں نیں!
کیا کوئی گھڑا ابھی بھی بچا ہوا ہے ؟ہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گے
مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
سوہنی مہینوال کی بات ہو رہی ہے:اللہ توبہ۔۔۔ ایسا کب ہوا تھا بھلا۔ اسے تو مرزا کے تیر توڑنے ہی سے فرصت نہ تھی۔
جی اوئے عاشق جٹاہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گے
مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
مقابل ساڈے توں پہلے دا ایتھے پیش اے!جب تک مقابل کو سامنے پیش نہ کریں گی تب تک کیسے فیصلہ ہو گا کہ کسے ووٹ دینا ہے۔
چھوٹے فونٹ کی وجہ سے پہلے لگا کہ میٹرک نہ ہونے دینے کے عزم کا اظہار ہے۔وہ ہیٹرک کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔ہم ہونے نہ دیویں گے!
درست جناب وہ سوہنی صاحبہ تھیں۔نہیں سر۔۔۔۔ صاحباں تو وہ عظیم کردار تھا جس نے محبوب کے تیر بھن دئیے تھے۔
اب دانتوں سے تو بریانی بننے سے رہیبریانی اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیش کریں گی وہ؟
ہے تو۔۔۔ لہکن بھرجائی نے اس میں چھید کر دیا تھا۔ اب بوٹ سے گزارا۔کیا کوئی گھڑا ابھی بھی بچا ہوا ہے ؟
اچھا ہی ہے کیونکہ گھڑے کی منتیں کرنا ویسے بھی فضول ہے ۔ وہ تو پکا بندے کو پار نہ لگائے چہ جائیکہ کچا کچھ کرے گا ۔ انج وی کونسا کوئی دریا اتنا گہرا ہے جو گھڑے کی ضرورت پڑے گی راوی میں تو پانی بھی اب اچھرے والی نہر سے کم ہی ہےہم کون سا گھڑے کو دریا میں اتارتے ہوئے گائیں گے
مینوں پار لنگھا دے وے گھڑیا منتاں تیریاں کردی
صنف نازک ہوں۔ جٹی بولئیے خورشید بھیا
راوی میں پانی ہے؟؟ ایہہ کیہڑے سنہ دی گل اے؟اچھا ہی ہے کیونکہ گھڑے کی منتیں کرنا ویسے بھی فضول ہے ۔ وہ تو پکا بندے کو پار نہ لگائے چہ جائیکہ کچا کچھ کرے گا ۔ انج وی کونسا کوئی دریا اتنا گہرا ہے جو گھڑے کی ضرورت پڑے گی راوی میں تو پانی بھی اب اچھرے والی نہر سے کم ہی ہے
اج جٹاں نے میرے جگر دا قیمہ کباب چ ملادتاصنف نازک ہوں۔ جٹی بولئیے خورشید بھیا![]()
![]()
اگر محب علوی گھر کی دیواروں پہ سائیکل چلا سکتے ہیں تو مریم افتخار دانتوں سے بریانی کیوں نہیں بنا سکتیں۔اب دانتوں سے تو بریانی بننے سے رہی
میرے دندان ساز نے منع کر رکھا ہے!اگر محب علوی گھر کی دیواروں پہ سائیکل چلا سکتے ہیں تو مریم افتخار دانتوں سے بریانی کیوں نہیں بنا سکتیں۔
کوئی تو انوکھا کام انھیں کر کے دکھانا ہی ہو گا تا کہ ووٹ دینے کا بہتر فیصلہ کیا جا سکے۔
فیر تے سواد ہی وکھرا ہونا۔اج جٹاں نے میرے جگر دا قیمہ کباب چ ملادتا
قانون ساز تو راضی ہے اس بات پر۔ کہ آپ کوئی کارنامہ سر انجام دیں سائیکل چلانے کے مقابلے میں۔میرے دندان ساز نے منع کر رکھا ہے!