مجھے کل مبارکباد کا برقیہ ملا کہ آپ کو وولٹ کمیونٹنی میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جاتے ہی پہلا صفحے پر وولٹ کے روابط تھے۔ تازہ ترین غالبًا 16 جولائی کو جاری ہوا ہے۔ جس کا [url=http://download.microsoft.com/download/d/5/b/d5bc62c7-b52a-4e46-b0a1-34af41edec26/MSVOLT.exe/]ربط[/urlربط وہاں ایسے ہی دیا...