نتائج تلاش

  1. دوست

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    زہے نصیب۔ امید ہے آپ آتے جاتے اور نظر آتے رہیں گے اب۔
  2. دوست

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    سٹوریج آلوں کی بات ہورہی ہے تو میرے ذہن میں‌ میگنیٹک میموری آگئی۔ کبھی کمپیوٹر میں استعمال ہوتی تھی۔ اس کے کام کرنے کا طریقہ کار کیا تھا؟؟؟
  3. دوست

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    یہ ہی تو مسئلہ ہے۔ پتہ نہیں وہ مسلمان ہیں بھی یا نہیں جن کا نام لیا جارہا ہے۔ اب مسلمان اتنے بھی بے سمجھ نہیں۔ خاص طور پر ان علاقوں کے مسلموں تو اس بات کا احساس زیادہ ہوگا۔ نہ جانے کیوں جب بھی مسلمانوں پر کوئی ظلم ہورہا ہو اس قسم کا واقعہ پیدا ہوجاتا ہے۔
  4. دوست

    اردو تحریر پ ڈ ف کی مزید تبدیلی

    یونیکوڈ پ ڈ ف کو متن میں بدلنے کے لیے سیلیکٹ آل والا دیسی نسخہ کیسا رہے گا۔
  5. دوست

    ایک نئ لائبریری

    یا تو انھیں یونیکوڈ میں فائلیں بدلنے کی پیشکش کردی جائے۔ چاہے اسے اپنی ویب سائٹ پر ہی شائع کریں۔ یا ان سے ان پیج فائلیں درخواست کرکے حاصل کرلی جائیں تاکہ یونیکوڈ میں ان کے شکریے کے ساتھ اردو ویب پر جاری کر دی جائیں۔
  6. دوست

    طب اور صحت (خصوصا ماں اور بچے کی صحت) پر کتب

    یہ پاکستان سے با آسانی مل جائیں گی۔ سکین شدہ کی کیا ہی بات ہے۔ا گر میرے پاس یہ سہولت ہوتی تو کتابوں کے ڈھیر نہ لگا دیتا بغیر کہے ہی۔
  7. دوست

    پراجیکٹ کا آغاز

    ہمممممممممممممم محفل واقعی سونی ہورہی ہے کچھ دنوں کے لیے۔ خیر۔ خیریں جاؤ تے خیریں‌ آؤ۔ اسی دعا کے ساتھ آپ چھٹی کرسکتے ہیں۔
  8. دوست

    شہرِ محبت

    بہت اچھے۔ خوبصورت تصاویر تھیں۔ اب میں کیا دعوٰی کروں کہ کیا کیا دیکھ رکھا ہے میں نے۔ سب کچھ تو دیکھا ہے ( جو تصاویر میں موجود ہے) اب دوستوں میں گپ چلاؤں گا کہ بہاولپور پھر کر آیا ہوں۔ :P
  9. دوست

    پیارا سا نام

    ماشاءاللہ اللہ اس کے نصیب اچھے کرے۔ عبد الرحمٰن بہت اچھا نام ہے۔ اگرچہ میں اللہ کریم کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنے سے اور پھر ان کو بگاڑ کر پکارنے سے بڑا عاجز ہوں لیکن عبد الرحمٰن بہت خوبصورت نام ہے میرے خیال میں۔ رحمٰن یعن نہایت مہربان جس کا کوئی بھی متبادل انگریزی میں موجود نہیں۔
  10. دوست

    مبارکباد محفل پچھتّر ہزاری

    مبارکباد۔ لگ رہا ہے اس ماہ پیغامات کم رہیں گے۔
  11. دوست

    شہرِ محبت

    اچھی بات ہے۔ صرف ایک تصویر؟؟؟
  12. دوست

    سالانہ چھٹیاں

    خیریں جاؤ تے خیریں آؤ۔
  13. دوست

    چلو چلو “چاند نگر“

    اور چاٹی کی لسی؟؟؟؟
  14. دوست

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    انک سکیپ میں‌ استعمال کرچکا ہوں۔ ونڈوز پر یہ اکثر ناکام ہوجاتا تھا۔ چلتے چلتے کریش۔ لینکس پر ٹرائی نہیں‌ کیا۔ یہ صرف ایک ویکٹر گرافک پروگرام ہے۔ دوسرے اس میں کورل ڈرا جتنی آسانی نہیں۔
  15. دوست

    ایک ورڈ یا اوپن آفس میکرو کے لئے امداد کی ضرورت

    پڑھا تو میں نے بھی تھا یہ پیغام۔ لیکن میکرو اپنی سمجھ سے آگے کی چیز ہے۔ ویسے بڑی کوفت ہوتی ہے جب کتنے سارے لوگوں نے پیغام دیکھا ہو لیکن جواب کسی نے بھی نہ دیا ہو۔
  16. دوست

    تعارف ملاقاتیں

    ہاں بھی شمیل۔ کافی دنوں سے آپ کے خوش آمدید کی ضرورت محسوس ہورہی ہے۔ کافی سارے نئے دوست آئے ہیں اور میں نے سب سے یہی کہا کہ ابھی ہمارے انچارج شعبہ خوش آمدید آتے ہی ہونگے۔ لیکن آپ ان دنوں محفل پر آہی نہیں رہے تھے۔
  17. دوست

    طب اور صحت (خصوصا ماں اور بچے کی صحت) پر کتب

    ادھر بھی آپ جیسے ہی بیٹھے ہیں‌ پروں‌ پر پانی کسی بات سے ہی پڑنے دیں گے نا ؛) اصل میں آج کل کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے۔ پہلی دو کتابیں ہی میری جان کو رو رہی ہیں۔ مجھے لگتا ہے علی پور کا ایلی لکھ کر دینے والا میں ہی ہونگا۔ لبیک بھی ویسے ہی پڑی ہے۔ جی نوم کا ترجمہ منہ تک رہا ہے۔ اور آپ دوست بھی...
  18. دوست

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    اگر چہ مسلکًا میں متع کو نہیں مانتا۔ لیکن جو حدیث جناب "پیار کرو گی" صاحب نے پیش کی ہے کیا کوئی دوست مجھے اس کی شرعی حیثیت بتا سکتا ہے۔ میرا مطلب ہے یہ صحیح ہے یا حسن جو بھی ان کے درجے وغیرہ ہوتے ہیں۔ مزید یہ کہ احناف اور اہلسنت اگر یہ حدیث بخاری جیسی معتبر کتاب میں موجود ہے لیکن اس کو یعنی متع...
  19. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    واقعی وہ ہلا گلا رکھتے ہیں۔ اللہ کرے خیریت سے واپس آئیں اور محفل کی رونقیں دوبارہ لوٹیں۔ لو اب تو ہم جارہے ہیں۔ 8)
  20. دوست

    اردو Wall Papers

    یار پہلی تصویر تو مشرف نامہ لگ رہی ہے۔
Top