نتائج تلاش

  1. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    کر لو گل۔ اچھے بھلے موضوع کو کہاں سے کہاں لے گئے۔ دہشت گرد دہشت گرد۔ ایک بات بتاؤں آپ کو۔ بیرون ملک پاکستانیوں اور اندرون ملک پاکستانیوں کی رائے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہ احساس مجھے ہر بار جب بھی کوئی ایسی بحث محفل پر شروع ہو بڑی شدت سے ہوتا ہے۔ میں تمام کی بات نہیں کررہا لیکن اکثریت یا...
  2. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    واؤ کوئی بات نہیں ٹینشن نہیں‌ لینی۔ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔ ایسا کرو میرے پچھلے سے پچھلے پیغام میں جو ربط دیا تھا "آفیشل صفحے" کا اس کو پڑھو۔ اور متعلقہ پیکج انسٹال کرو۔ موڈم چلا؟؟؟؟ اگر موڈم نہیں‌ چلا تو پیکج کس طرح اتارو گے۔ :(
  3. دوست

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    ان صاحبان کو خصوصی مبارکباد اور شکریہ خصوصًا کتاب کے مصنف جناب اسد اللہ صاحب کا شکریہ جنھوں نے اردو ویب کو یہ عزت بخشی۔
  4. دوست

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    مبارکباد۔ اللہ کرے یہ سلسلہ چلتا رہے۔ آمین۔
  5. دوست

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    لگتا ہے اعجاز صاحب کا انٹرنیٹ آج پھر دغا دے گیا۔ تدوین:: آگئے۔ میری اب نظر پڑی ہے دائیں‌ طرف پٹی پر۔
  6. دوست

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    حسب وعدہ۔ بھارتی وقت کے مطابق 9 بج کر چند منٹ‌ ہوئے ہونگے اس وقت۔ لیکن باقی سب دوست کہاں ہیں۔
  7. دوست

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    وہ تو ہر سال ہوگا انشاءاللہ۔
  8. دوست

    ایک تجویز

    کوشش کرنے میں واقعی کوئی حرج نہیں۔ اگرچہ بعض اچھے اداروں کی اپنی ویب سائٹس بھی موجود ہیں۔
  9. دوست

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    ماشاءاللہ۔ کوشش ہوگی کہ آنلائن رہوں۔ پیشگی مبارکباد۔
  10. دوست

    ایک تجویز

    مشکل ہے۔ دوسرے اکثر یہ اجازت ناشروں کی طرف سے ہے۔
  11. دوست

    وینڈوز کی اپنی فائر وال

    ونڈوز میں اواسٹ ہوم استعمال کرتا ہوں جس میں اینٹی وائرس سمیت چھ اطلاقیے ہیں انھیں میں سے ایک نیٹ ورک شیلڈ بھی ہے جو کیبل نیٹ پر حملوں کی صورت میں میرے سسٹم کو بچاتا ہے۔ لینکس میں مجھے کوئی ٹینشن ہی نہیں۔
  12. دوست

    ایک تجویز

    کتاب گھر کے حسن علی اردو محفل کے رکن ہیں ان سے اس سلسلے میں ایک بار بات ہوئی تھی۔ بہت شروع میں۔ لیکن ان کا کہنا تھا چونکہ کاپی رائٹ شدہ کتب کی اجازت انھیں صرف اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کے لیے ملتی ہے اس لیے وہ ایسا کرنے سے معذور ہیں۔ ہاں انھوں نے کتب کی فہرست اور روابط وغیرہ کے تبادلے کا وعدہ...
  13. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    شکریہ۔
  14. دوست

    تعارف سلمان خالد کو خوش آمدید

    سلمان خالد میرے چھوٹے بھائی کے دوست ہیں۔ ایف ایس سی پارٹ ون میں‌ میرے ہم جماعت بھی رہ چکے ہیں۔ پھر ایک اور کالج میں داخل ہوگئے ایف ایس سی میں‌ ہی اور وہاں چھوٹے بھائی بلال سے دوستی ہوگئی۔ انھیں بھی میری طرح آج کل لینکس کا بخار چڑھا ہوا ہے اسی سلسلے میں لینکس کارنر میں ان کے دو ایک پیغام نظر...
  15. دوست

    کوڈکس کا مسلہ

    ایسا ہے سلمان میاں کہ یہ تین ربط ملے ہیں مجھے تلاش کرنے سے ۔ ان کو تفصیل سے پڑھ لینا امید ہے بات بن جائے گی۔ یہ آفیشل صفحہ ہے ان کی تنصیب کے بارے میں۔ یہاں آپ کو بالکل ٹھیک مشورہ دیا گیا ہے۔ پہلے اس پیکج کو اپنے ہوم فولڈر میں رکھیں اور اس کے بعد نیچے دی گئی کمانڈ استعمال کریں۔ اس کمانڈ میں...
  16. دوست

    ایک نئ فورم

    شاکر القادری کی خطاطی کے نمونے لوگو پر نظر آرہے ہیں۔ مگر میرے خیال میں انھوں نے فری ہوسٹ کا ٹھیک انتخاب نہیں‌کیا۔ کھلتے ہی پاپ اپ۔ پھر صفحہ اول پر ہر کلک کے ساتھ ایک نیا ویب صفحہ۔ :roll:
  17. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    مجھے اس دھاگے پر آنا جمعے کے جمعے ہی یاد آتا ہے۔ اب دیکھیں پچھلے جمعے اعجاز صاحب کا ہی پیغام پڑھ کر آیا تھا یہاں اب ٹھیک آٹھ دن بعد اس وقت آرہا ہوں جب جانے کا وقت ہورہا ہے۔ خیر میں جو ہوں جناب خوش آمدید کہنے کو۔ جی آیاں نوں۔ اور اب میں چلتا ہوں۔
  18. دوست

    م س ورڈ میں قرآن سافٹ ویر

    اچھی بات ہے۔ لیکن میرے جیسے جن کے پاس م س ورڈ نہ ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ظاہر سی بات ہے موج کریں۔:(
  19. دوست

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    کئی دنوں سے اس دھاگے کو پڑھنے کا ارادہ کرتا تھا لیکن فرصت میں تسلی سے پڑھنے کے لالچ میں اتنی دیر کردی۔ اعجاز صاحب کی شخصیت کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔ اور اس بات کا شکریہ جناب کہ میں آپ کے پسندیدہ اراکین کی فہرست میں شامل ہوں۔ مجھ پر اعجاز صاحب کے اردو کمپیوٹنگ گروپ کا احسان ہے وہیں سے...
Top