نتائج تلاش

  1. دوست

    اب کس کو آنا ہے

    میرا خیال ہے میں‌ ہی آجاؤں۔ چونکہ شمشاد نہیں‌ ہیں تو آن جانا رہا ہی نہیں اب۔
  2. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    ایسا کریں پھر ریپازیٹری میں‌ جائیں اور تمام کو چیک کردیں۔ جو بھی نظر آئے۔ اس کے بعد ری لوڈ پر کلک کرکے رپورٹ کریں۔
  3. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    تو ایسا کریں‌ پیکج مینجر کھولیں اور وہاں‌ کنٹرول ایف دبا کر لکھیں۔ Gaeloen سرچ کریں‌ اور جو سامنے آتا ہے اس پر کلک کرکے انسٹال پر کلک کردیں جو فہرست کھلنے پر ملے گا۔ اس کے بعد Apply اور پھر نظارے دیکھیں۔
  4. دوست

    Revo

    یہ تو کافی دیر کی بات ہے کراچی میں اس کی کاریں چل بھی رہی ہیں شاید۔ بہرحال اکثر ٹیکنالوجی چین کی آرہی ہے پاکستان میں۔
  5. دوست

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    وہ تو ہمارے اندر کی کمیاں‌کجیاں ہیں۔ مجھے ایک اور خیال آیا ہے اگر مسلمانوں کی دو عیدیں ہی ہیں تو اس کا مطلب ہوا باقی تمام ثقافتی تہوار ممنوع ہوگئے جب اسلام آیا۔ ہر علاقے کے کچھ مخصوص تہوار ہیں۔ تو تمام ختم؟؟؟ عجیب بات ہے ناں۔ حالانکہ یہی تہوار اسلامی رنگ میں رنگے جاتے ہیں جب اسلام کسی جگہ...
  6. دوست

    انتخاب

    اردو سیارہ۔ جس کا ربط www.urduweb.org/planet ہے۔
  7. دوست

    ان پیج سے یونیکوڈ میں تبدیلی کے مسائل کم کیسے؟

    اس بات سے قطع نظر کہ یونیکوڈ متبدل کی ترقی کہاں پہنچی۔ مجھے صابر حسین کی آمد نے یہ پیغام لکھنے پر مجبور کیا۔ یہ صاحب مجھ سے بھی سینیر ہیں‌ محفل میں‌ لیکن پھر ایسے غائب ہوئے کہ اب نظر آئے ہیں۔ خوش آمدید بھائی جی۔ اور امید ہے آپ اب آتے جاتے رہیں گے۔ یہ اس وقت یہاں رونق لگایا کرتے تھے جب محفل کے...
  8. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    یہ کام آپ نے پیکج مینجر سے کرنا ہے۔ پہلے تو ریپازٹری یعنی ماخذ اس میں شامل کریں۔ اوپر دیے گئے ربط والے صفحے میں “شروع کرنے سے پہلے“ نامی حصے کو پڑھیں۔ یہاں ریپازٹری فعال کرنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے۔ اس کو استعمال کرتے ہوئے اسے فعال کریں اور رپورٹ کریں‌کہ کیا بنا۔ ورنہ آپ کو خود بتاؤں یہ سب۔
  9. دوست

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    ہر اردو سائٹ‌کا یہی دعوٰی ہے۔ اصل میں یہ سہولت اردو لائف ڈاٹ کام نے دی تھی۔ وہیں سے محفل اور پھر آگے چلا ویب پیڈ۔
  10. دوست

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    واہ۔ اچھا لگا۔ اور قیصرانی آپ کالے گھنے بالوں‌کو دیکھنے کے اتنے ہی خواہش مند ہیں تو شادی کر لیں نا۔ دن رات کالے گھنے بال پاؤں میں‌ بیڑیوں کی صورت موجود ہونگے۔ :wink: :wink:
  11. دوست

    اردو دور درشن

    آپ کو بھی مبارکباد۔ 8) 8)
  12. دوست

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    اوئے ہوئے ۔ ادھر تو کام گرم ہوگیا ہے۔ یار جو بھی ہے ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔ خوش رہیں سب۔ بہرحال ہمیں تو اتنا پتا ہے پاکستان اور اسلام کوئی الگ چیز نہیں۔
  13. دوست

    hate crime

    افسوس ہوا بھائی جی یہ سن کر۔ اب آپ کی آنکھ کیسی ہے؟؟ یار غریب الوطنی بھی اونتری چیز ہے۔ :roll:
  14. دوست

    تعارف خوش آمدید وقاص طور

    بسم اللہ سائیں۔ جی آیاں نوں۔ بھلی کرے آیو۔ پخیر راغلے۔ امید ہے آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ہمیں۔
  15. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    بہرحال آپ دین کو سمجھنے جارہی ہیں۔ میری التجا ہے کبھی مسلک کی عینک لگا کر اسلام کو نہ دیکھیے گا۔ سب اچھے ہیں بہت اچھے ہیں۔ اور نہ ہی پہلے سے مسلمانوں کو مزید مسلمان کرنے کی کوشش کیجیے گا۔ ہمیں اپنی توانائیاں ان پر صرف کرنی ہیں جن کے بارے میں شک نہیں یقین ہے کہ وہ صاحب ایمان نہیں۔ یعنی جو نبی...
  16. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    شکریہ نعمان۔ یہ تو ہے۔ لیکن میں‌ نے زور اس لیے نہیں دیا کہ کم از کم اردو کی بورڈ میں آلٹ جی آر کی سپورٹ تو ہو۔ اور حیرت کی بات ہے بہت سے لینکس فورموں پر پوسٹ کیا ہے کسی سے بھی جواب نہیں‌ ملا کہ لے آؤٹ سکرپٹ میں آلٹ جی آر کی سپورٹ کیسے شامل کرنی ہے۔
  17. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    یہ آفیشل صفحہ ہے ان کی تنصیب کے بارے میں۔ اس کو تسلی سے پڑھیں اور ہدایت پر عمل کریں۔ یہیں‌ آپ کو ریپازٹری کو فعال کرنے کا ایک ربط نظر آئے گا اسے بمطابق ہدایت فعال کریں اور اس کے بعد گیلیون نصب کرکے فلاح پائیں۔ اسی سے آپ کے تمام کوڈکس بھی نصب ہونگے۔ ون32کوڈکس اگر نہیں‌ ملے تو بتائیے گا آپ کو...
  18. دوست

    ابنٹو ڈیپر میں اردو ڈسپلے مسائل

    ایسا کریں http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=download&file_id=25 اس ربط سے کرلپ کا اردو تختہ اتار لیں‌۔ یہ میں نے اردو ویب کے مطابق کیا ہوا ہے۔ اس کے بعد اس ہدایت پر عمل کریں۔ /etc/X11/xkb/symbols/pk اس فائل کو کھولیں۔ بالکل اسی کمانڈ سے جو اوپر نعمان بھائی نے آپ کو فونٹ فولڈر...
  19. دوست

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    سارا آپ کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں ہوا ان کی تنظیم جوائن کیے اس لیے آپ کا دل نہیں مان رہا کہ ایسے بھی ہورہا ہے۔ میں ان صاحب جو امیر حمزہ ہیں کی کچھ تحاریر پڑھ چکا ہوں۔ ایران کا ایک سفر نامہ لکھا ہے انھوں نے جو سفرنامہ کم اور طنز نامہ زیادہ ہے ہر بات کو انھوں نے اپنے مسلک کی آنکھ سے دیکھا ہے۔ بات...
Top