ٹار فائلیں کمانڈ لائن کے بغیر نصب نہیں ہونگی۔
ڈیبین پیکج ہی ماؤس کلک سے نصب ہوجاتی ہیں۔
جو کوڈک تمہارے پاس نصب شدہ ہیں وہ سسٹم میں غیر نصب شدہ حالت میں ڈیبین کی صورت میں بھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کا ربط میں دے رہا ہوں۔
/var/cache/apt/archives/
یہاں تمام پیکج موجود ہوتے ہیں جو پروگرام بھی پیکج...